English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electric whirl Noun برقی گردہ ۔
Electric wires Noun برقی تلغراف کے تار ۔
Electrical Adjective برقی ۔
Electrical analogy Noun برقی مماثلت ۔
Electrical arc furnace برقی قوس والی بھٹی ۔ سٹیل بنانے والی بھٹی جس میں ایک برقی قوس حرارت کا ذریعہ ہوتی ہے ڈائریکٹ آرک فرنسز میں آرک (قوس) الیکٹروڈ اور اس دھات کے درمیان بنتی ہے جسے گرم کیا جاتا ہے اس قسم کی بھٹی کی ایک مثال ہیرولٹ فرنس ہے ۔ ان ڈائرکٹ آرک فرنس میں حرارت دو الیکٹرڈ کے درمیان بننے والے ڈسچارج سے پیدا ہوتی ہے اس کی مثال سٹیسانو فرنس ۔
Electrical axis of heart Noun دل کی برقی لہریں کا محور
Electrical communication Noun برقی پیا م رسانی ۔
Electrical double larer دوہری برقی تہہ ۔ دوفیزوں کے درمیان انٹرفیس یہ دوہری برقی تہہ بنتی ہےایک فیز مثبت چارج اور دوسرافیز منفی چارج حاصل ہوتا ہے ۔
Electrical element Noun برقی خانہ ۔
Electrical energy Noun برقی توانائی ۔
Electrical engineering Noun برقی انجینیئری ۔
Electrical focussing Noun برقی مرکو زیت ۔
Electrical oscillation Noun برقی ڈولن ۔
Electrical phenomenon Noun برقی مظہر ۔
Electrical recording Noun برقی صوت نگاری ۔
Electrical resistance Noun برقی مزاحمت ۔
Electrical resistivity Noun برقی مزاحمت ۔
Electrical resonance Noun برقی گمک ۔
Electrical s mechanical engineer الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئر ۔
Electrical storm Noun برقی طوفان ۔
Electrical technology Noun برقی صناعیات ۔برقی تکنالوجی ۔
Electrical transcription Noun برقی باز نشریہ ۔ بجلی سے چلنے والا ریڈیو ریکارڈ جو بعد میں نشر کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
Electrical transient Noun برقی لمحا تی خلل ۔
Electrically Adverb برقی انداز میں ۔ بجلی کی مدد سے ۔
Electricalness Noun کہربائیت ۔ برقیت ۔
Electrician Noun بجلی کا مستری ۔ ماہر آلات برق ۔ برقی آلات کا کاریگر ۔
Electricity Noun بجلی ۔ برق ۔ ایک مظہر قُدرت جو فقط اپنے اثرات جیسے برقی جذب سے جانا جاتا ہے ۔
Electricity has been supplied to most of the villagers Phrase بیشتر دیہاتوں میں بجلی فراہم کر دی گئی ھے
Electricity has not been coming in our house for two days Phrase ہمارے گھر میں دو دن سے بجلی نہیں آرہی ہے
Electricity helps us in many ways Phrase بجلی کئی طرح سے ہماری مدد کرتی ہے