English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electricity light has not been coming in lahore since saturday
Electricity positive Noun مثبت برق
Electricity rules قواعد برق ۔ ضوابط بجلی ۔
Electrics Noun برقی اشیاء ۔
Electrification Noun برقانے کا عمل ۔ برق کاری ۔
Electrified Verb بجلی لگائی ۔ بجلی کی وائرنگ کی ۔
Electrified body Noun برقا یا ہوا جسم ۔
Electrified education Adjective چائنہ میں الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے دی جانے والی تعلیم پر بولا جاتا ہے ۔
Electrifier Noun برقانے والا ۔ برق کار ۔
Electrify Verb برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔
Electrine Adjective الیکٹرمی ۔ کہر بائی ۔
Electrization Noun برقانے کا فعل ۔برقی علاج ۔
Electro Noun, Adjective ترکیبی جُز بمعنی برق سے مُتعلِّق ۔
Electro active Adjective برق کا ۔
Electro affinity Noun اٍلف برقی ۔
Electro analysis Noun برقی طریقے سے الگ کیمیاوی تجزیہ جس میں برقی توانائی کی کافی مقدار صرف ہوتی ہے ۔
Electro anesthesia Noun برقی تخدیر ۔
Electro appendectomy Noun برقی زائدہ براًری برقی ۔
Electro bath Noun برقی محلول ۔
Electro bath Noun برقی محلول ۔
Electro biology Adjective الیکٹرو بیالوجی ۔ برقی حیاتیات ۔ زندہ اجسام میں برقی مظہری سائنس ۔
Electro bioscopy Noun برقی حیات بینی ۔
Electro capillary Adjective برقی شعری ۔
Electro cardiogarm Noun برقی قلب نگاری جس سے دل کے عضلہ کے خلاف معمولیت کا پتا چلتا ہے ۔
Electro cardiograph Noun ضرب قلب کے درمیان برقی قوت میں ہونے والے تغیرات تحریر کرنے کا ایک آلہ جس سے دل کے خلاف معمولیت کا پتا چلا تا ہے ۔
Electro cardiography Noun برقی قلب نگاری ۔
Electro chemical Adjective بر قیمیائی ۔برقی کیمیا ئی ۔
Electro chemical condenser
Electro chemical equivalent Noun بر قیمیائی معادل ۔
Electro chemical equivalent Noun بر قیمیائی معادل ۔