English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eldership Noun سربرآوردگی ۔ بزُرگی ۔ سرداری ۔
Eldest Adjective سب سے بڑا ۔
Eldest hand Noun پہل پتیہ ۔ تاش کا وہ کھلاڑی جسے سب سے پہلے پتا بانٹا جاتا ہے ۔
Eldest son is the moon of the family Phrase بڑا بیٹا خاندان کا چاند ھے
Eldin Noun جلا وطن ۔
Elding Noun جلاون کی لکڑی ۔
Eldmother Noun دادی ۔ساس ۔نیز سوتیلی ماں ۔
Eldorado Noun فرضی مُلک جو سونے سے مالا مال خیال کیا جاتا ہے ۔ کوئی مقام جہاں دولت کی ریل پیل ہو ۔
Eldow Noun کہنی کا جوڑ
Eldress Noun ایک خاتون بزرگ ۔
Eldritch Adjective دہشت انگیز ۔ پُراسرار ۔ بھیانک ۔
Ele o
Eleatic Adjective قدیم یونانی شہر ایلیا کے اس دہستان سے متعلق جس کی بنا اس شہر میں پڑی تھی ۔
Eleaticism Noun ایلیائی فلسفہ ۔
Eleborate Verb وضاحت کرنا ۔ تفصیل کرنا ۔ تفصیل سے سمجھانا ۔
Elecampane Noun زنجیل شامی ۔ انولا ہیلنیم ایک پودا جس کے پھول بڑے ، زرد اور خوشبودار ہوتے ہیں ۔
Eleclric light incandescent Noun برقی روشنی سے فروزاں
Elecric signal Noun برقی اشارہ ۔
Elecrtroencephalograph Noun دَماغی بَرقی نِگار ۔ ایک آلَہ جِس سے دَماغ سے بَرقی تحریکوں کو کاغَذ پر رَیکارڈ کیا جاتا ہے
Elect Verb منتخب کرنا ۔ ووٹ کے ذریعے کسی عُہدے کے لیے منتخب کرنا ۔
Elect ricity Noun علم البرق ، برق ، بجلی ، قوت کہر بائی ۔
Electcity has gone Phrase لائٹ چلی گئی
Elected Verb منتخب کیا ۔ آگے لائے ۔ برتری دلوائی ۔
Elected auditor Noun, Adjective منتخب آڈیٹر ۔
Electic Adjective قدیم حکما ؑ کا وہ گروہ جو مختلف مذاہب فلسفہ سے مسائل کا انتخاب کر لیتا تھا ۔
Electically Adverb انتخابی طور پر ۔
Electicism Noun نظریہ اصطفائیت ۔ اصطفائی طریقے کا استعمال ۔
Election Noun انتخاب کا عمل ۔ انتخابات ۔ چُناوٴ ۔ اختیار ۔
Election 1945 1946
Election accounts حسابات انتخاب ۔