English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elbow re echo Noun کہنی کے عضلات کا واپسی کھچاﺅ
Elbow room Noun کُشادہ جگہ ۔ بازو پھیلانے کے لیے کافی جگہ ۔ وسیع گنجائش ۔
Elbow room Noun کُشادہ جگہ ۔ بازو پھیلانے کے لیے کافی جگہ ۔ وسیع گنجائش ۔
Elbow stand Noun بازیگر کی ایک حالت جب اس کا جسم پیش بازو پر ہوتا ہے اورپیر ہوا میں لہراتے ہیں ۔
Elbow stone Noun ایک پیش تاریخی خمدار سنگی مصنوعہ پورٹوریکو میں پایا گیا ہے ۔
Elbowed Verb کہنی ماری ۔ کہنی سے ٹھوکر لگائی ۔
Elbowed bougie Noun کہنی دار بوجی
Elcetro cystoscope Noun برقی مثانہ بیں ۔
Elchee Noun ایلچی ۔سفیر ۔ فرستا دہ ۔
Elcosis Verb بدبو دار زخم ۔
Elctro Noun برقی
Elctromechanical dissociation Noun دل کے اذن اور بطن کو الگ الگ پیس میکر سے چالو رکھنا
Eld Noun کہولت ۔ کہن سالی ۔ بوڑھا شخص ۔
Eldaram Name ایلدرم: بجلی ۔ برق ۔
Eldebab Noun سمالی افریقہ کے اونٹ کی ایک بیماری جو ایک طفیلی جاندار سے ہو تی ہے ۔
Elder Adjective بڑا ۔ بزرگ ۔ بوڑھا ۔
Elder berry Noun شبدر کی گوندنیاں جس نے جیلی تیار کی جاتی ہیں ۔
Elder blow Noun ایلڈر کا پودا ۔
Elder brother بڑا بھائی ۔
Elder flower Noun خمان ۱۔ خمان کبیر (درخت) ۲۔ خمان صغیر (گھاس)
Elder hand Noun جس نے چال چلی ہو ۔
Elder hours رات ۱۰ بجے سے پہلے کا وقت ۔
Elder statesman Noun بزرگ سیاستدان ۔ مُدبر ۔ کسی جماعت یا تنظیم کا بزرگ ۔
Elder tree Noun خمان ۔خمان کبیر ۔
Elder wine Noun اس درخت کی شراب ۔
Elder wort Noun خمان صغیر ۔
Elderberry Noun شبدر کی گوندنیاں جن سے جیلی ۔ پائی اور شراب تیار کی جاتی ہے ۔
Elderliness Noun سِن رسیدگی ۔ کہولت ۔ بزرگی ۔
Elderly Adjective قدرے عمر رسیدہ ۔ ادھیڑ عمر کا ۔
Eldern Adjective کسی قدر معمر ۔سن ۔فرسودہ ۔قدیم ۔