English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elastric traction Noun لچک دار کھنچاﺅ ، لچک دار انقباض
Elate Verb مغرور ہونا ۔ غرور کرنا ۔ تکبر میں آنا ۔
Elate sylvestris Noun کھجی
Elated Verb مغرور ہوا ۔ تکبر کیا ۔
Elatedly Adverb ناز سے ۔ فخر سے ۔ فخریہ ۔
Elatedness Noun نشاط ۔ فرحت ۔ افتخار ۔ ناز ۔ شادمانی ۔
Elater Noun ناشر ۔ بعض پودوں میں پایا جانے والا لچکدار اور پُرپیج ریشہ جو مساموں کے انتشار میں ممد ہوتا ہے ۔
Elateridae Noun آرہ قرنی بھونرے ۔
Elaterin Noun ایک سفید بلوری زہریلا مصفی مادہ ۔
Elaterite Noun معدنی رال ۔ معدنی گوند ۔ ربڑ کی طرح کی ایک بُھوری سی قُدرتی معدنی رال ۔
Elaterium Noun ایک جلاب جو ککڑی کےرس کے رسوب سے تیار ہوتا ہے ۔
Elaterometer Noun بند ہوا یا بھاپ کےدباو کو ناپنے والا آلہ ۔
Elatha Noun علم کا دیوتا اور برس کا باپ ۔
Elatine Noun ایک آبی یا جل تھلی لت ۔
Elatine hydropiper Noun فلفل آبی ۔ فلفل مائی ۔
Elatine verticellata Noun جل کنیر
Elation Noun سرخوشی ۔ شديد جوش وخوشی کی ہيجانی حالت ۔
Elative case Noun استنباطی حالت ۔
Elayer Noun آنو سفیر کا سب سےنچلا طبقہ جو دن کے وقت زمیں کی سطح سے ۶۰ میل کی بلندی پر واقع ہوتا ہے ۔
Elbelia ribes Noun بابرنگ ، بابرنگ کاہلی ، ببرنگ
Elberfeld horses Noun برفلد ی گھوڑے ۔ جرمنی کےتربیت یافتہ گھوڑے ۔
Elborate Adjective محنت اور توجہ سے تکمیل کو پہنچایا ہوا ، محنت سے بنایا ہُوا ۔
Elbow کہنی ۔
Elbow bending Noun شراب پینا ۔
Elbow block Noun کہنی پر انجکشن لگا کر کلائی اور ہاتھ کو بے حس کرنا
Elbow chair Noun بازو دار کرسی ۔
Elbow grease Noun محنت شاقہ ۔ ان تھک محنت ۔ خاص طور پر جسمانی مُشقّت ۔
Elbow joint Noun کہنی کا جو ڑ ۔
Elbow of capture Noun ندی کی راہ میں اچانک موڑ کا آنا جہاں بہری قزاقی کا خدشہ ہو ۔
Elbow of tringle trigone Noun کہنی کی مثلث