English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Elasticity | Noun | لوج ۔ لچک ۔ لچکداری ۔ مطابقت پذیری ۔ لچک دار ہونے کی حالت ۔ زندہ دلی ۔ |
| Elasticity of demand econ | Adjective | طلب کی لچک ۔ |
| Elasticity of substitution | بدل کی لچک ۔ | |
| Elasticity of substitution econ | Adjective | بدل کی لچک ۔ |
| Elasticity of supply | Noun | رسد کی لچک ۔ |
| Elasticity of supply econ | Adjective | رسد کی لچک ۔ |
| Elasticity the tendency of a body to resume its original hape and size after it has been deformed | Phrase | لچک ، جسم یا مادہ کی اپنی اصل صورت میں آنے کی خاصیت جب اس پر عمل والی طاقتیں ہٹا دی جائیں ، اگر قوت ہٹانے سے کوئی جسم اپنی اصل حالت حالت پر آجائے اور اس میں کوئی مستقل تبدیلی نہ ہوتو وہ جسم لچکدار کہلاتا ہے ۔ |
| Elasticize | Verb | لچکدار بنانا ۔ جیسے الاسٹک کے بند لگا کر لچک پیدا کرنا ۔ |
| Elasticized | Adjective | جس کے اندر لچک ہو یا جسے لچکدار بنایا گیا ہو ۔ |
| Elastick banyan | Noun | لچک دار پٹی ۔ کھنچی جانے والی پٹی ۔ |
| Elasticus conus | Noun | لچک دار مخروط |
| Elastin | Noun | لچکین ۔ الاستین ۔ وہ لحمیہ جو وتروں اور غضروف کی لچکدار بافت میں بُنیادی مادّے کی حیثیّت رکھتا ہے ۔ |
| Elastique | Noun | اون سے تیار کردہ پارچہ جس سے یونیفارم اور کھلاڑیوں کا لباس بنتا ہے ۔ |
| Elastized | Adjective | جس کے اندر لچک ہو ۔ جسے لچک دار بنایا گیا ہو ۔ |
| Elastofibroma | Noun | غیر خبیث ، نرم ، ننگی رسولی جس میں بکثرت گاڑھے بے ترتیب غیر منظم ، لچک دار الحاقی بافتیں موجود ہوتی ہوں |
| Elastolysis | Noun | لچک دار مادوں یا بافتوں کا ہضم ہونا ، جذب ہونا یا شیدہ ہونا |
| Elastoma | Noun | جلد میں لکچدار بافتوں والی رسولی |
| Elastomer | Noun | لچکیہ ۔ کوئی لچکدار مادّہ جس میں قدرتی ربڑ سے ملتے جلتے طبعی خواص پاۓ جائیں۔ |
| Elastomer a material that tends to be elastic even for fairly large deformations | Phrase | لچکینہ ، ایک شے جو کھیچنے کے بعد اپنی اصل لمبائی میں واپس آجاتی ہے ان میں قدرتی ربڑ تالیفی ربڑیں اور ربڑ کی طرح پلاسٹک شامل ہیں ۔ |
| Elastomeric | Adjective | لچک دار ۔ |
| Elastomers | ایلاسٹومرز ۔ ایسے پولیمرز جو لچک کی خصوصیت رکھتے ہیں ۔ ان کی انٹر مالیکیولر فورس کمزور ہوتی ہے ۔ | |
| Elastometer | Noun | لچکیت ناپنے کا آلہ ۔ |
| Elastometry | Noun | لچک پیمائی |
| Elastoplast | Phrase | لچکدار پٹی : اس کی پٹیاں استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
| Elastoplastic | Noun | ربڑ کی مانندایک پلاسٹک ۔ایک چیز جس میں الاسٹک اور پلاسٹک دونوں کی خصوصیات ہوں ۔ |
| Elastorrhexis | Noun | لچک دار مواد والی رسولی کا پھٹنا |
| Elastose | Noun | الاستین سے شکل پزیر ہونے والا ایک پرو ٹینی مادہ ۔ |
| Elastosis | Noun | ایک حالت جبکہ بوڑھے لوگوں کی جلد کا لو چ ختم ہو جاتا ہے ۔ |
| Elastotic | Noun | سادہ زرد پروٹین کو رنگنے والا مادہ جو لچک دار بافتوں سے مماثل ہو الحاقی بافتوں کی نرم اور لچک ختم ہونا |
| Elastration | Noun | بے خون آختہ کاری ۔ |