English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elastance Noun سرایت برق کا حاجب ۔عایق ۔
Elastase ایلاسٹیس ۔ ایک اینزائم ۔
Elastic Adjective لچکدار ۔
Elastic alar Noun زرد لچک دار ریشوں سے بنی ہوئی کری
Elastic barrier Noun لچک دار رکاوٹ ۔
Elastic bougie Noun لچکدار بوجی
Elastic cartilage Noun ایک لچکدار زرد گوں غصروف ۔
Elastic collision Noun ایسا تصادم جس میں متصادم اجسام کی حرکی توانائی غیر متغیررہتی ہے ۔
Elastic collision a collision in which the total kinetic energy of the colliding particles is conserved Phrase لچکی ٹکراﺅ آئیڈیل حالات کے تحت اجسام کے درمیان ٹکراﺅ اس طرح کے ٹکراﺅ سے قبل ان کی کل حرکی توانائی ٹکراﺅ کے ان کی کل حرکی توانائی کے برابر ہوتی ہے ۔
Elastic conscience Noun آسانی سے تغیر قبول کرنےوالا ضمیر ۔لچکدار ذہن ۔
Elastic currency Noun لوچدار کرنسی ۔
Elastic demand لچدار طلب ۔
Elastic fibre Noun الحاقی بافتوں میں موجود زرد رنگ کے ریشے
Elastic fibro cartilage Noun لچکیلی ریشہ دار غضروف
Elastic gum Noun ربڑ
Elastic limit Noun حد لچک ۔ وہ زیادہ سے زیادہ قُوَّت جو کِسی لچکدار جِسم پر اثر انداز ہونے کے بعد اِس جِسم پر سے ہٹائی جاۓ تو وہ جِسم اپنی اصل حالت پر واپِس آ جاۓ ۔
Elastic limit the highest stress that it is possibleto apply to a material without deforming it permanently Phrase حد لچک ، سٹریس کی حد جس کے اندر اندر کسی شے میں سٹرین مکمل طور پر غائب ہو جاتا ہے جب سٹریس کو ہٹایا جائے ۔
Elastic membrane Noun لچکدار نسیج والی جھلی ۔
Elastic money Noun لچکدار زر ۔
Elastic principles Noun متغیر اصول ۔
Elastic recoll Noun اعضاء کا پھیلنے اور سکڑنے کی صلاحیت رکھنا مثلا مثانہ وغیرہ
Elastic scattering Noun مادی زرات کاانتشار یا لچکدار تصادم کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے فوٹون ۔لچکدار انتشار ۔
Elastic scattering the scattering of particles by a potential such that their kinetic energy is conserved Phrase الاسٹک انتشار ، پوٹینشل کی وجہ سے ذرات کا ایسا انتشار جس میں ان کی حرکی توانائی مستقل رہے ۔
Elastic side boots Noun انیسویں صدی کے بوٹ جن میں فیتے کی جگہ ربڑ لگا ہوتا ہے ۔
Elastic stocking موزے کی قسم کی چیز جس سے سرجن چوٹ کھائے ہوئے عضلات وغیرہ کو باندھنے کا کام لیتے ہیں ۔
Elastic supply لچکدار رسد ۔
Elastic tissue Noun ایسی نسیج جس میں خاص طور پر لچکدار ریشے ہوں ۔
Elastical Adjective لچکدار ۔ لچکیلا ۔
Elastically Adverb لچکدار طریقے سے ۔ لچکیلے انداز سے ۔
Elasticated Adjective ربڑ کی آمیزش سے بنایا ہوا ۔