English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elaeosome Noun روغن جسم ۔
Elaeothesium Noun عطراور روغن مالش کرنے کا کمرہ ۔
Elaic Adjective ایک ایسڈ کا نام جو ایلیک ایسڈ سے حاصل ہوتا ہے ۔
Elaidin Noun اولن کی بدلی ہوئی ٹھوس شکل جونائٹرس ایسڈ کے عمل سے بنتی ہے ۔
Elaio Noun ایک یونانی سابقہ بمعنی روغن زیتون ۔
Elaioplast Noun ایک سفید تکوینہ جس سے تیل نکلتا ہے ۔
Elam Noun عیلا م ۔ ایلام ۔
Elamite Noun عیلامی ۔قدیم عیلام کے ملک کا باشندہ ۔
Elan Noun ہلا ۔ ولولہ ۔ جوش ۔ اُمنگ ۔
Elan vital Noun نشاط حیات ۔قوت زندگی ۔
Elance Verb نیزہ چلانا ۔نیزہ پھیینکنا ۔
Eland Noun بڑا ہرن ۔ مرگ ۔ آہو ۔
Elanet Noun ایک قسم کا کوا یا چیل ۔
Elanus Noun چیل یا کوے کی ایک مخصوص جنس ۔
Elaphine Adjective بارہ سنگھے سے متعلق ۔
Elaphoglossum Noun سر حسن مادہ ۔
Elaphomyces Noun زمین میں پیدا ہونے والے قارچ کی ایک نوع ۔
Elaphure Noun چینی گوزن ۔
Elapid Noun افعی ۔ کوئی انتہائی زہریلا سانپ ۔
Elapidae Noun دونو ں منطقوں کے گرم حصوں میں پائے جانے والےزہریلے سانپ کی ایک نوع ۔
Elaps Noun جنوبی افریقہ کا زہریلا سانپ ۔
Elapse Verb گزرنا ۔ نکلنا ۔ آگے بڑھنا ۔
Elapse time وقت کا گزر جانا ۔
Elapsed Verb گزرا ۔ منتقل ہوا ۔
Elase ointment Noun زخموں سے گندہ مواد صاف کرنے کی آٹنٹمنٹ ۔
Elase pelvis Noun اوپر کا پیڑو ۔
Elasmobranch Noun غضروفی مچھلیاں ۔
Elasmobranchii Adjective ایلا سمو برانکی ۔ کونڈ روتھائیس کا ذیلی درجہ ۔ ان مچھلیوں کا پنجر کر کری ہڈیوں کا بنا ہوتا ہے ۔ گل پھڑے کے سوراخ الگ ہوتے ہیں ۔ شارک اور ریز وغیرہ ۔
Elasmosaurus Adjective ایلاسمو سارس ۔ بحری ڈائنو سارس جو چاکی دور میں نمودار ہوئے اور اسی دور میں معدوم ہو گئے ۔ ۱۶ سے ۱۷ میٹر لمبے ہوتے ہیں
Elast o