English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eira Name ایرہ: دیکھنے والی ۔ احتیاط کرنے والی ۔ محتاط ۔
Eirenicon Noun امن کے لیے پیش کی جانے والی تجویز ۔
Eiry Adjective موہومات سے ڈرنےوالا ۔
Eisa Name عیسٰی : گناہوں سے بچانے والا ۔ مشہور پیغمبر حضرت عیسی جن پر اللہ تعالی کی مقدس کتاب انجیل نازل ہوئی ۔
Eisaq Name ایثاق ۔ پکڑنا ۔ قابو کرنا ۔
Eisegesis Noun سوء تعبیر ۔غلط تفسیر ۔
Eisel Noun سرکہ ۔
Eisteddfod Noun بھاٹ میلہ ۔ ویلز میں محفل شعروغنا ۔
Eistedfodic Adjective اس تیوہار سے متعلق ۔
Either Adjective, Pronoun ایک یا دوسرا ۔ دو چیزوں میں سے ایک ۔ دو میں سے ایک ۔ ایک نہ ایک ۔
Either a tranquil life or a happy death Phrase آسودہ زندگی یا شاد موت
Either boy got a prize Phrase دو میں سے ایل لڑکے کو انعام ملا
Either caesar or nobody Phrase یا شاہ یا گدا ، یا عید یا روزہ
Either dish will do fir me i am not fussy in my eating habits Phrase میرے لئے تو دونوں میں سے کوئی کھانا بھی ہو کھانے کے لئے شور مچانے والا نہیں ہوں ۔
Either dish will do for me Phrase میرے لئے تو دونوں میں سے کوئی کھانا بھی ہو
Either dish will do for me i am not fussy in my eating habits Phrase میرے لئے تو دونوں میں سے کوئی کھانا بھی ہو کھانے کے لئے شور مچانے والا نہیں ہوں
Either do not attempt at all or go through with it Phrase یا تو شروع ہی نہ کرو یا پورا کر کے چھوڑ دو
Either he or you deceive me Phrase یا وہ یا تم مجھے دھوکہ دیتے ہو
Either i will find a way or make one Phrase مصمم ارادے کے سامنے مشکلات نہیں رُکتیں
Either od you can go and ring the bell Phrase تم میں سے کوئی بھی جا سکتے ہو اور گھنٹی بجا سکتے ہو ۔
Either of the two boys is a player Phrase دونوں لڑکوں میں سے ایک کھلاڑی ہے
Either of the two boys will go Phrase دونوں لڑکوں میں سے کوئی ایک جائے گا
Either of you can go and ring the bell Phrase تم دونوں میں سے کوئی جائے اور گھنٹی بجائے
Either off or on خواہ اس طرح یا اس طرح ۔ ایسے یا ویسے ۔
Either one Adjective دو میں سے کوئی ۔ ہر دو ۔
Either student got a prize Phrase دو میں سے ایک شاگرد کو انعام ملا
Either the girl nor her mother came earlyno Phrase نہ لڑکی نہ اس کی ماں ہی جلدی آئی ۔
Either the peon or the boys have opened the room Phrase یا تو چپڑاسی نے یا لڑکوں نے کمرہ کھولا ہے
Either to conquer to die Phrase تخت یا تختہ
Either way جس طرح بھی ، دونوں طرف ۔