English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eidolon | Noun | آسیب ۔ بھوت پریت ۔ سایہ ۔ خبیث روح ۔ |
| Eidoloscope | Noun | شباہت نما ۔ افلاک نما ۔ |
| Eidoptometry | Noun | اداکی پمیائش کرنا |
| Eidos | Noun | مشاہدہ یا وجدان میں آنے والی شے ۔ خیال ۔ اصل ۔منطقی ترکیب ۔ |
| Eiffel | Noun | آئیفل ۔ ایک آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ لینگوئج جو برٹ رینڈ میئر نے ۱۹۸۸ میں تیار کی ۔ |
| Eigen | — | — |
| Eigen frequency | Noun | ارتعاش کا کوئی تعدد جس سے کوئی ارتعاشی سسٹم تھرتھراتا ہے ۔ |
| Eigen function | ایجن فنکشن ۔ شروڈنگز کی مساوات موج سے ایک بامعنی حل حاصل کرنے کے لیےموج کے عمل کوآزادی سے ہونے کی اجازت دینا ہرایجن فنکشن کے لیے توانائی کی ایک طے شدہ ویلیو(قدر) نظام میں پائی جاتی ہے ۔ | |
| Eigen tone | Noun | ارتعاش پیدا کرنےوالے جسم یا سسٹم سے پیدا ہو نے والا سُر ۔ |
| Eigenfrequency | Noun | آئگنی تعدّد ۔ کِسی نِظام کار کا طبعی متوارد یا جوابی ارتعاش ۔ |
| Eigenfunction | Noun | آئگنی تفاعل ۔ کِسی شے کا مخصوص عمل کے تحت اپنے اضعاف پیدا کرنا ۔ |
| Eigenvalue | Noun | آئگنی قدر ۔ |
| Eight | Adjective | آٹھ ۔ ہشت ۔ سات سے ایک عدد زائد ۔ |
| Eight ball | Noun | سیاہ گیند جس پر آٹھ کا نشان لگا ہو ۔ |
| Eight bring | Noun | آٹھ اجزا سے بننے والا مرکب ۔ |
| Eight fold path | Noun | عقیدہ ۔عزم ۔ گفتار ۔ رزق ۔کوشش ۔ |
| Eight four | Adjective | اسکول کی تنظیم کے ایسے پلان کایا اس سے متعلق جس میں ابتدائی تعلیم کے آٹھ اورثانوی تعلیم کے چار گریڈ ہوتے ہیں ۔ |
| Eight gauge | Adjective | بندوق کی نال جس کا قطر ۸۳۰انچ ہو ۔ |
| Eight men are needed for this work | Phrase | اس کام کے لیے آٹھ مزدور چاہئیں |
| Eight square | Noun | ہشت ضلعی ۔ |
| Eight years old | Adjective | آٹھ سال کی عمر کا ۔ |
| Eighteen | Noun | اٹھارہ ۔ گنتی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ اٹھارہ کی علامت ۔ |
| Eighteenmo | Noun | اٹھارہ ورقی تاوٴ ۔ کسی کتاب کی ضخامت جس میں کاغذ کے ایک تاوٴ کو اٹھارہ اوراق میں تراشا گیا ہو ۔ |
| Eighteenth | Adjective | اٹھارواں ۔ اعداد کی ترتیب میں سترھویں کے بعد ۔ |
| Eightfold | Adjective, Adverb | آٹھ گنا ۔ آٹھ حصّوں پر مشتمل ۔ |
| Eighth | Adjective | آٹھواں ۔ ہشتم ۔ اعداد کی ترتیب میں ساتویں کے بعد ۔ |
| Eighth cranial nerve | Noun | سمعی رگ |
| Eighth note | Noun | ایک سُر جس کا طول زمانی پودے سُر کا آٹھواں ہو ۔ |
| Eighthieth | Adjective | اسی واں |
| Eighthly | Adverb | بطور ہشتم ۔ آٹھویں بات یا نُکتہ یہ کہ ۔ |