English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Either win the horse or lose the saddle Phrase تخت یا تختہ
Either you beg his pardon or pay the fine Phrase تم یا اس سے معافی مانگو یا پھر جرمانہ ادا کرو
Either you leave this house or i ll call the police Verb یا تو تم گھر سے نکل جائو یا میں پولیس کو بلائوں گا ۔
Either you leave this house or i will call the police Verb یا تو تم اس گھر سے نکل جائو یا میں پولیس کو بلاوءں گا ۔
Either you or your brother can do the work for us Phrase تم یا تمہارا بھائی ہمارے لئے کام کر سکتا ہے
Either you or your brother is telling a lie Phrase یا تم یا تمہارا بھائی جھوٹ بول رہا ہے
Either you or your friend can do the work for us Phrase تم یا تمہارا دوست ہمارے لئے کام کر سکتا ہے
Either you or your friend is guilty Phrase تم یا تمہاری سہیلی قصوروار ہے
Eivsteinium Noun انس ٹینم (عنصر )
Ejaculate Verb یکلخت بول اُٹھنا ۔ پُکار اٹھنا ۔ یکا یک بول پڑنا ۔
Ejaculated Verb اچانک بولا ۔
Ejaculatio praecox Noun حالت جماع میں قبل از وقت انزال ۔
Ejaculation Phrase انزال : سیمن یا منی کا اچانک اخراج ۔
Ejaculation premature birth Noun سرعت انزال ، منی کا جلد خارج ہو جانا
Ejaculative Noun, Adjective خارج یا انزال ہونے والا ۔انزالی ۔اخراج سے متعلق ۔
Ejaculatory Adjective اخراجی ۔ انزالی ۔
Ejaculatory duct Noun انزالی نالیاں ۔ دو باریک نالیاں
Ejaculatory prayers Noun اور ادو ازکار ۔مختصر دُعائیں ۔
Ejaculum Noun ایک انزال میں خارج ہونے والی منی ۔
Ejad Name ایجاد ۔ اختراع ۔ کسی نئی چیز کا متعارف کرانا ۔
Ejaz Name اعجاز ۔ کرامت معجزہ ۔
Eject Adverb برون انداختگی ۔ کسی دوسرے کے ذہنی اعمال کو بالکل اپنے ذہنی اعمال کے رنگ ميں پيش کرنا ۔
Ejecta Noun فُضلات ۔ خارج شُدہ مادّہ ۔
Ejecta the debris thrown up after an impact on a planet or statellite Phrase فضلات خارج شدہ مادہ ، کسی سیارے سے کس عامل مثلاَ پھٹنے وٹنے یا ٹکڑانے کے زیر اثر نکلنے والا مواد جیسے کہ آتش فشاں سے خارج ہونے والا لاوا ۔
Ejectable Adjective قابل اخراج ۔
Ejectamenta Noun خارج شدہ شے ۔لاوی مادہ ۔
Ejected Verb خارج کیا ۔
Ejection Noun بیدخلی ۔ برطرفی ۔ نکال پھینکنے کا عمل ۔
Ejection capsule Noun طیّارے کا اخراجی کیپسول ۔
Ejection seat Noun اخراجی نشست ۔ طیارے کی بچاوٴ نشست جس کا مقصد ہنگامی صورت حال ۔