English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ejective Adjective بیدخلی سے متعلّق ۔ متعلّق بہ اخراج ۔
Ejective consonant Noun اخراجی مصمتہ ۔
Ejectively Adverb استنباطی طریقے سے ۔اخراجی عمل سے ۔
Ejectment بے دخلی اخراج ۔
Ejectment notice of
Ejector Noun خارج کُنندہ شخص ۔ بندوق کا وہ پُرزہ جو گولی چلنے کے بعد خالی کارتوس کو باہر نکال پھینکتا ہے ۔ مُخراج ۔
Ejector bay Noun اخراجی کھاڑی ۔
Ejector seat Noun اخراجی نشست ۔
Ejecyion Verb اخراج ۔نکاسی ۔ابراز ۔لاوی مادے کا نکلنا ۔
Ejicient Adjective تصوری ۔خیالی ۔
Ejusdem generis ہر قسم ۔ قسم ۔ نوعیت ۔
Ejusdemgeneris Adjective ایک ہی قسم یا گروہ کی
Eka Noun کیمیاوی عناصر کے ناموں میں ۔خصوصا جواب تک دریافت نہیں ہوئے ہیں ۔
Eka a prefix applied to the undisocovered elements that mendeleyev predicted for his periodic table Phrase ایکا ، مینڈیلیف کے دوری جدول میں نام معلوم عناصر کے لیے استعمال کیاجانے والا سابقہ ۔
Ekari Noun مغربی نیوگنی کی ایک قوم ۔اس قوم کا کوئی فرد ۔
Ekcisional biopsy Noun سرجیکل ذرائع سے مواد حاصل کرنا
Eke Verb کسی چیز میں اضافہ کرنا ۔ اضافہ کر کے توسیع کرنا ۔
Eke name
Eke out Verb کسی آسان ترکیب سے کمی کو پورا کرنا ۔
Eked Verb محنت کی روزی کے لیے ۔
Ekhimi Noun افریقہ کی ایک قوم کا نام ۔
Ekhlaf Name اخلاف ۔ سعادت مند لڑکے ۔
Eking Noun کمی پورا کرنا ۔
Ekistics Noun علم معاشرت ۔ انسانی بستیوں کا مطالعہ جو معاشیات ، جغرافیہ کا احاطہ کرتا ہے ۔
Ekka Noun ہندوستانی یکہ ۔ ایک سواری جِس میں ایک گھوڑا جوتا جاتا ہے ۔
Ektraction flap Noun قرنیہ کو کاٹ کر موتیا نکالنا
Ektrodaetylia Noun خلقی کم انگشتی ۔
El Noun مرتفع ٹرین ۔
El dorabo Idiom جنت ۔
El dorado Noun الدورادو ۔ سونے سے معمور ایک فرضی مُلک جس کے بارے میں باور کہا جاتا تھا ۔