English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eightieth Noun, Adjective اسی واں ۔
Eightsome Noun آٹھ ناچنے والوں پر مشتمل ٹولی کا جوشیلا اسکاچستانی رقص ۔
Eighty Noun اسی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ دس سے آٹھ گنا ۔
Eigne Adjective سب سے بڑا ۔ پہلی پیدائش کا ۔
Eijab Name ایجاب ۔ قبولیت ۔
Eijkman test Noun گلوکوز میڈیم پیداکرنے کی صلاحیت کی بنیاد پرگرم خون جا ندار وں میں کولی فورم بیکٹیریا پہچاننے کی ایک آزمائش ۔
Eikonometer Noun ایک مناظری آلہ جِس سے یہ معلُوم کیا جاتا ہے کہ کِسی خُردبین میں کوئی جِسم کِتنے گُنا بڑا نظر آتا ہے ۔
Eild Adjective عقیم ۔بانجھ ۔خشک پیری ۔
Eiman Name ایمان ۔ عقیدہ مذہب ۔
Eimeria Noun نبقات کاایک خاندان جو ریڑھ دار جاندار وں کی آنت دیواروں میں امراض پیدا کرتا ہے ۔
Einkorn Noun ایک قسم کا گیہوں ۔
Einstein Noun شہرہ آفاق سائنسدان ۔
Einstein de haas effect Noun اچانک مقناطیسیت کے زیر اثر کسی جسم میں گردشی تحریک پیدا ہونا ۔
Einstein equation Noun کمیتی توانائی مساوات ۔
Einstein shift آئن سٹائن کا سرکاﺅ۔ سورج کے کشش کے میدان کی وجہ سے شمسی کے خطوط کا سرکاﺅ سرخ خط کی طرف ہوتا ہے ۔
Einstein shift a shift in the frequency of radiation from a mssive body to a lower than natural frequency Phrase آئن سٹائن شفٹ ، بھر کم وزن والے جسم سے خارج ہونے والی شعاعوں کی فریکونسی میں فطری فریکونسی سے زیادہ کمی آئن سٹائن شفٹ کہلاتا ہے ۔
Einstein tensor symbol ga tensor that describes the curvature of spacetime in general relativity einsttein field equation
Einstein theory Noun نظریہ اضافت ۔
Einstein universe Noun آئنسٹا ئن کی نظرمیں دنیا جسے وہ کروی کہتا ہے
Einsteinian Adjective نظری طبیعیات کے ماہر البرٹ آئن سٹائن ۔
Einsteinium Noun ایک مصنوعی تابکار فلزاتی عنصر ۔ ایک وراۓ یورینیم عنصر جو قُدرتی طَور پر نہیں پایا جاتا ۔
Einsteinium es آئن سٹانیئم ۔ماورائے یورنیم عنصر ہے ۔ جوہری عدد۹۹ انتہائی مستحکم آئسوٹوپ ۔
Einsteins equation
Einsteins law of equivalent mass and energy
Einsteins law of photochemical equivalence
Einsteins law of photochemical equivalent
Einstellung Verb پيش مطفی ۔ عارضی يا مستقل رويہ جو کسی بھی فکروعمل سے پہلے ہو ۔
Eipdidymo orchitis
Eipithelioma tubular Noun سرطان غدد لعابیہ
Eipopsycia Noun ضعف اختناق