English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eia Noun ای آئی اے ۔ الیکٹرونک انڈسٹریز ایسوسی ایشن کا مخفف ۔ ایک مخفف ۔ ایک تنظیم جو واشنگٹن ڈی سی میں قائم کی گئی ۔
Eichhornia Noun ورد النیل ۔منطقہ حارہ کے آبی پودے کی ایک جنس جس کی پتیاں گول ہوتی ہیں اور ڈنٹھل بڑھا ہوا ہوتا ہے ۔
Eichhornia crassipes Noun کچوری پانا
Eid Name عید: بار بار آنے والا ۔ خوشی کا تہوار ۔
Eid cards are exchanged with each othert Phrase عید کارڈ ایک دوسرے کو لئے اور دئے جاتے ہیں
Eid comes once a year Phrase عید سال میں ایک بار آتی ہے
Eid greetings are sent on eid Phrase عید پر عید مبارک کے خط بھیجے جاتے ہیں ۔
Eid is rarely a happy occasion for the poor people Phrase عید کبھی کبھار ہی غریبوں کے لئے خوشی کا موقع بن پاتی ھے
Eid mubarak and many happy returns Phrase عید مبارک اور یہ دن بار بار نصیب ہو
Eid mubarak s many happy returns Phrase عید مبارک اور ایسی بہت سی خوشیوں کی دعا
Eid ul azha is a religious festival
Eid ul azha is celebrated on 10th zil hajj the last islamic month
Eid ul azha is celebrated on 10th zil hajjah the last islamic month
Eid ul fitr eid ul azha christmas easter yaum e ashoor holi diwali
Eid ul fitr is coming
Eid was celebrated this year Phrase اس سال عید منائی گئی ۔
Eide or e ide Noun ای آئی ڈی ای ۔ اینہانسڈ انٹیگریٹڈ ڈرائیور الیکٹرونکس کا مخفف ۔
Eident Adjective متوجہ ۔کوشش کرنے والا ۔
Eider Noun خمان ۔ رقعا ۔
Eider down Noun نرم پر جو شمالی بطخ کی مادہ کے سینے پر ہوتے ہیں ۔
Eider duck Noun شمالی بطخ ۔ سوما تیریائی جنس کی بڑی سمندری بطخوں کی اقسام ۔
Eider dwon Noun نرم پر جو اس جانور کے سینے پر ہو تے ہیں ۔
Eider yarn Noun ایک قسم کی نرم روئی یا دھاگہ ۔
Eiderdown Noun نرم پروں یا ایسی ہی نرم چیز بھرا لحاف ۔ گدا ۔
Eidetic Adjective متعلق بہ بصری تمثالات ۔ بصری تمثالات سے متعلق ۔
Eidetic imagery Adjective جسے یادداشت سے من و عن نقل کیا جاسکتا ہو ۔
Eidetic theory of knowledge Noun نظریہ ۔خیالات ۔
Eidetically Adverb بصری تمثالاتی انداز میں ۔
Eidograph Noun نقشوں یا خاکوں کو چھوٹا کرکے دکھانے والا ۔
Eidoism Noun آسیب پرستی ۔