English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Egret Noun سفید بگلا ۔ بگلے کی ایک قسم جس کے پر افزایش نسل کے زمانے میں سفید ،لمبے اور لہریے دار ہوتے ہیں ۔
Egret of heron Noun سفید ماہی خوا ر ۔
Egrimonie Noun غافث ۔جگر کی دوا ۔
Egriot Noun ایک قسم کا شاہ دانہ ۔
Egritude Noun کسالت ۔بیماری ۔
Egs a system of units adopted in 1873 by the british associantion baseson the centimetre the gram and the secong
Egualmente Adverb یکساں طورپر ۔ ہمواری سے ۔
Egueite Noun ایک معدنی شےجو آبدار اساسی فیرک آئرن کے فاسفیٹ اور تھوڑا کیلشیم اور المونیم پر مشتمل ہوتی ہے اور چکنی مٹی کے کنکروں پائی جاتی ہے ۔
Egurgitate Verb قے کرنا ۔استفراغ کرنا ۔
Egypt Noun, Name, Arabic, Geology مصر، بر اعظم افریقہ کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ہے۔ رقبہ 1،001،450 مربع کلو میٹر ہے۔ مغرب میں لیبیا، جنوب میں سوڈان، مشرق میں بحیرہ احمر، شمال مشرق میں فلسطین اور اسرائیل اور شمال میں بحیرہ روم ہیں۔
Egypt was saved from famine by this national effort
Egyptiac Adjective قدیم مصر کا یا اس سے متعلق ۔
Egyptian Adjective مصری ۔ مصر ۔ اہل مصر سے متعلق ۔
Egyptian acacia Noun گوند کا درخت ۔
Egyptian architecture Noun قدیم مصر کی طرز تعمیر ۔
Egyptian art Noun مصری فن ۔
Egyptian arum Noun گوش فیل ۔قلقاش ۔
Egyptian bean Noun نیلوفر ۔ کنول ۔ پدم ۔ کمالا
Egyptian cotton Noun مصری کپاس ۔ لمبے ریشے کی ملائم اور مضبوط کپاس جس کی کاشت زیادہ تر مصر میں ہوتی ہے ۔
Egyptian goose Noun افریقہ اور فلسطین کا شوخ رنگ کے پروں کا ایک پرندہ ۔
Egyptian green Noun ہلکا سبز رنگ ۔
Egyptian hemp Noun شاہدانہ مصری ۔
Egyptian jackal Noun شمالی افریقہ کاایک بڑاوحشی کتا جو قدوقامت میں بھیڑ یےسے ملتا ہے ۔
Egyptian kidney bean Noun مصری لبلاب ۔
Egyptian lndigo Noun نیل، جنگلی نیل، سرمئی نیل
Egyptian lotus Noun مصرکا سفیدکنول ۔
Egyptian or pythagorean bean Noun کمل کا بیج ۔ کمل گٹا ۔
Egyptian thorn thon of sweet lote
Egyptian willow Noun بیدمشک ۔
Egyptianism Noun مصریوں کے مخصوص خصائل و عادات ۔