egypt – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Arabic, Geology

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصر، بر اعظم افریقہ کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ہے۔ رقبہ 1،001،450 مربع کلو میٹر ہے۔ مغرب میں لیبیا، جنوب میں سوڈان، مشرق میں بحیرہ احمر، شمال مشرق میں فلسطین اور اسرائیل اور شمال میں بحیرہ روم ہیں۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical, Geology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصر، بر اعظم افریقہ کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ایک ملک ہے۔ رقبہ 1،001،450 مربع کلو میٹر ہے۔ مغرب میں لیبیا، جنوب میں سوڈان، مشرق میں بحیرہ احمر، شمال مشرق میں فلسطین اور اسرائیل اور شمال میں بحیرہ روم ہیں۔ آبادی کے حصاب سے مصر دنیا کا پندھرواں اور افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصر ۔

🔹 Roman Urdu