English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Egoistic needs Adjective پیشہ ورانہ امور کی نفسیات میں کسی پیشہ یا ملازمت سے تنخواہ کے علاوہ جو ذاتی اطمینان کا احساس ہوتا ہے ۔
Egoistically Adverb خود غرضی سے ۔ خود پسندانہ طور پر ۔
Egoistry Noun خود پسندی ۔نفس پرستی ۔
Egoity Noun خودی ۔انانیت ۔ روح خودی ۔
Egomania Noun ایگومانیا ۔ خبط انانیت ۔
Egomaniac Noun نفس پرستی کی غیر ترقی یافتہ صورت حال میں مبتلا شخص ۔
Egomaniacal Adjective ایسی غیر معمولی صورت حال میں مبتلا یا ایسی حالت سے متعلق ۔
Egophony Noun بُز صوتی ۔
Egos Noun ایگو کی جمع ۔
Egosyntonic Noun انا پر ستی جو دوسروں کے لئے بھی قابل قبول ہو
Egotheism Noun انا الحقیقت ۔انا الحق کہنا ۔ اپنے آپ خدا سمجھنا ۔
Egotisi Adjective خود غرض ، خود بین ، خود نما ۔
Egotism Adverb انانيت ۔ اپنی ذات ، افعال ،اعمال کے بارے ميں ضرورت سے زيادہ بولنا ۔
Egotist Noun خُود راۓ ۔ خُود سر ۔ خُود پسند ۔ خُود غرض ۔
Egotistic خود پسند ۔
Egotistically Adverb خود پسندی سے ۔ خود غرضی سے ۔
Egotize Verb اپنی ذات کو اہمیت دینا ۔
Egotropic Adjective خود بیں ۔
Egout Noun فاضل پانی بہنے کی جگہ ۔
Egraft Noun قلم لگانا ۔ افزایش ۔ نوع کے لیے ایک قسم کے درخت کی قلم دوسری قسم کے درخت میں لگانا ۔
Egranulose Adjective بغیر دانہ ۔بے دانہ ۔
Egrasseau Noun درخت سیب ۔
Egre Adjective مشتاق ۔ آرزومند ۔ بیتاب ۔ تند ۔ متنی ۔ سرگرم ۔ شدید خواہش رکھنے والا ۔
Egregiosuly Adverb بہ نہایت درجہ ۔نمایاں طورپر ۔
Egregious Adjective بہت برا ۔ غلط ۔ قابلِ اعتراض ۔ انتہائی غلط
Egregiousness Noun انتہا ۔حماقت ۔
Egremoigne Noun ایگری منی کی قدیم صورت ۔
Egress Noun خروج ۔ ظہور ۔ روانگی کا حق ۔ باہر نکلنے کا راستہ ۔
Egression Noun خروج ۔ ظہور ۔
Egressive air stream Noun باہری ہوائی بہا و ۔