English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ego instinct Noun جبلت انا ۔
Ego instincts Noun اَنانی جلّبتيں ۔ زات سے متعلق جبلت ۔ ماہرين نفسيات کے مطابق جبلت کی دو اقسام ہيں ۔ انائی جبلت ، جنسی جبلت ۔
Ego integrity Adjective عرفان ذات ۔
Ego involve Verb ایسی شے یا صورت حال میں شریک کرنا کہ وہ افتخار یا اس کے بر عکس احساسات کا ادراک کرے ۔
Ego involvement Adjective وہ طرز عمل جس میں ذات کو ملوث کر لیا گیا ہو ۔
Ego involvment Noun کسی کام یا مقصد کے حصول میں فرد کی خود بینی کا شریک ہونا ۔
Ego ldeal Adjective مثالی آنا ۔ شناخت پسندیدہ شخصیت سےقائم ہوتی ہے ۔ مثلاَباپ سے ۔
Ego libido Verb اَنا مشہويت ۔ جنسی خواہش کا اپنی زات سے منسلک ہونا ۔
Ego psychology Noun ایگو کا مطالعہ خصوصا اس کے دفاع ۔ابدال ۔
Ego satisfaction Noun تسکین ذات ۔
Ego surfing Noun ایگو سرفنگ ۔ انٹرنیٹ پر ویب سرچ انجن میں اپنے نام کی تلاش کی مشق ۔
Ego syntonic Adjective خود آہنگی ۔ ماہرين تحليل نفسی کی استعمال کردہ اصطلاح ۔ انا اور اس کے معيار سے ہم آہنگی ۔
Egoalient Adjective خُود غرضی
Egoboost or morale boost Adjective اعتماد میں اضافہ ۔ اعتماد میں بہتری ۔ بھروسے میں پُختگی ۔
Egobronchophony Noun پھیپھڑوں کے غلاف میں پانی کے نفوز کی وجہ سے آواز میں گونج بڑھ جانا
Egocentric Adverb خودپرست ۔ خودبين ۔ جس کی تمام طر دلچسپی خود سے ہو اور دوسروں سے لا تعلق ۔
Egocentric predicament Verb خود مرکز بيان ۔ دوسروں کے اعمال وتفکرات کو اپنے تجربات کی روشنی ميں بيان کرنا ۔
Egocentric responess Verb خود مرکزی افعال ۔ تلازمی آزمائش ميں ايسے جوابی افعال جو ذاتی ہو ۔
Egocentric speech Adjective وہ تقریر جو سماجی ابلاغ کی بجائے ذاتی ابلاغ پر مبنی ہو ۔
Egocentricism Verb محوبالذات ہو جانا دوسروں کی رائے کو اہمیت نہ دینا ۔
Egocentricity Adjective انانیت ۔ انا پرستی ۔
Egocentrism Noun خودمرکزیت ۔ دماغی تلافی ۔
Egodystonic Adjective انانیت جو دوسروں کو دُکھ پہنچائے ۔ خُود غرضی
Egohood Noun شخصیت ۔انانیت ۔
Egoism Adverb اَنائيت ۔ اخلاقی وسماجی فلسفہ جسميں ذاتی دلچسپی ہی تمام اعمال کا بنيادی محرک ہوتا ہے ۔
Egoist خود غرضی ۔
Egoistic Adjective خود پسندانہ ۔ خودغرضانہ ۔
Egoistic faculty Noun انانی قوت ۔انا نیت ۔
Egoistic hedonism Noun وہ اخلاقی نظریہ جو اپنی مسرت کو ہی صحیح شعار کا درست مقصد قرار دیتا ہے ۔
Egoistic naturalism Noun انانی فطر یت ۔