English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Egg shaped Adjective بیضوی ۔
Egg shell Noun پوست بیضہ ۔ انڈے کا چھلکا ۔ ہلکا زرد رنگ ۔
Egg shell china Noun چینی کے نازک برتن ۔
Egg shell finish
Egg slice Noun چلےکو ماہی توے میں سے نکالنے کا کفگیر ۔
Egg spoon Noun انڈا کھانے کا چمچہ ۔
Egg sucker Noun ایک قسم کا پرندہ ۔
Egg the fertilized or unfertilized ovum and associated structures such as the shell after it is released from the body Phrase انڈا ،خول یا جھلی میں لپٹی ہوئی ایک گول تولیدی شے جو حیوان کی مادہ پیدا کرتی ہے اور جو بیضے یا ادہ کے تولیدی خلیے اور اس کے ملحقات پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Egg tooth Noun چڑیاکے بچےکا وہ دانت جس سے وہ چھلکےکو کھٹک کر انڈے سے با ہر نکل آتا ہے ۔
Egg tray Noun عمومامربع نماکاغذ کا بنا ٹرے جس میں انڈے محفوظ ہوں ۔
Egg tube Noun بیضہ کی نلی ۔
Egg urchin Noun بحری خارپشت ۔ساہی ۔
Egg whisk Noun انڈا پھینٹنے کا برتن ۔
Egg white Noun انڈے کی سفیدی جن کا کھانے میں استعمال ہو تا ہے ۔
Egg white injury Noun انڈے کی سفیدی کے کچےاستعمال سے پیدا ہونےوالا وٹامن کی کمی کا ایک مرض ۔
Egg yolk Noun بیض زردی ۔زردہ ۔
Egg yolk culture Noun بیضی زردی ویط کاشت
Eggalbumin culture Noun بیضی البیومینی وسیط کاشت
Eggaxis n Noun جنینی محود ۔
Eggcup Noun اُبلا انڈا ٹکانے کی پیالی ۔ ایسی پیالی جِس میں انڈے کو اُبال کر رکھا جاۓ ۔
Egged Verb حوصلہ افزائی کی ۔
Eggert method Noun نائیٹرک ایسڈ سے حا صل ہونے والے رنگ سے فولاد اور لوہے کے کاربن کا تعین کرنے کاطریقہ۔
Egghead Noun دانا ۔ ماہِر ۔ ودوان ۔ گیانی ۔
Eggler Noun انڈا فروخت کرنے والا ۔
Eggless Adjective بے بیضہ ۔
Eggment Noun تحریک ۔ انگیزش ۔
Eggmite Noun ایک کیڑا جو انڈوں کو ختم کر دیتا ہے ۔
Eggs are being boiled Phrase انڈوں کو ابالا جا رہا ہے
Eggs are not sold in kilos Phrase انڈے کلو کے حساب سے فروخت نہیں ہوتے ۔
Eggs have come down Phrase انڈے سستے ہو گئے ہیں