English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eggshell Noun, Adjective انڈے کا چھلکا ۔ انڈے کا خول ۔ کوئی آسانی سے تڑق جانے والی شے ۔
Eggshell calcification Noun سینہ کی لمف نوڈز میں کیلشیم کی ہلکی تہ جم جانا جس طرح پھیپھڑوں میں گردو غبار جم جاتی ہے
Eggwhisk Noun بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ برطانیہ میں اسے ایگ بیٹر کہا جاتا ہے ۔
Egiandulous Adjective بے نال ۔ بے غدود ۔ جس میں کوئی غدود نہ پائی جائے
Egilops Adjective ناسُور چشم
Eglandular Adjective بلا غدود ۔ بغیر غدود کے
Eglandulose Adjective بے غدود ۔
Eglandulous Adjective بے غدود ۔ بغیر کسی غدود کے
Eglantine Noun گُلِ نسرین ۔ سیوتی ۔ نسترن
Eglatere Adjective گل نسرین ۔ گل سیوتی سے متعلق
Eglectful Noun تغافل شعار ۔ غفلت شعار ۔ غافل ۔ بے پروا ۔ سہل انگار ۔
Eglestonite Noun ایک معدنی شے جس میں پارے کا آکسی کلورائڈ ہو تا ہے ۔
Egligent escape Noun جیل سے قیدی کا محافظ کی رضا کے بغیر فرار ۔ چوری چھپے فرار ۔
Eglogue Noun شعر کو تاہ ۔ شعر دشتی ۔
Eglomise Noun آرائشی شیشے سے تیا ر کر دہ جس پُشت پر مگر نمایاں تصویر ہو ۔
Egma Noun بمعنی چیستاں ۔معما ۔
Ego Phrase خودی ۔ نفس : خودی سے متعلق ۔ اپنے آپ سے متعلق انانیت ۔
Ego alter theory Noun نظریہ تعمیل انا ۔
Ego assertion Noun اظہا ر انا ۔
Ego attitude Noun انانی رویہ ۔
Ego break down
Ego breakdoown Noun شکست انا ۔
Ego centric Adjective خُودراۓ ۔ خُود سر ۔ متکبر ۔ خُودبیں ۔
Ego centricity Noun خودرائی ۔ خُودسری ۔ خودنِگری ۔ تکبر ۔
Ego centrism Noun فلسفہ محویت بالذات ۔ خودمرکزیت ۔
Ego consciousness Adjective تجربے کے طور پر عرفان ذات رکھنے کا عمل ۔
Ego defence Noun ایک نفسیاتی عمل جو اپنی انا کی حفاظت کی خاطرشعوری طور پر کار فرما ہوتا ہے ۔
Ego expansion Noun انا کی تو سیع یا تکمیل ۔
Ego ideal Noun معیار فضلیت شخصی ۔ انانی نصب العین ۔
Ego identity Noun فرد کے ذاتی خاکے اورسماجی تعلقات میں تسلسل اور ربط کا ادراک ۔