English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Egg beater Noun بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ انڈا ۔ انڈا پھینٹر ۔
Egg bed Noun وہ خطہ جہاں بہت سے بھنگے بیضوی خول جمع کر دیتے ہیں ۔
Egg bird Noun سمندری پرندے جن کے انڈےغذا کے طورپر استعمال ہو تے ہیں ۔
Egg bound Adjective ایسے پرندے جو اپنی کمزورییا کسی مرض کے باعث اپنے انڈو ں کو معمولاًخارج کرنے سے قاصر ہوں ۔
Egg capsule Noun بیضے کا چھلکا ۔بیضہ خانہ ۔انڈا خانہ ۔
Egg cell Noun خلیہ یا جرم جس سے بیضہ یا فرد بعد میں نمو پاتا ہے ۔
Egg cement Noun وہ مادہ جو انڈوں کو باہم متصل کرتا ہے ۔
Egg cleavage Noun انڈے کو کھٹکنا ۔شگاف ۔
Egg coal Noun پتھر کوئلہ ۔
Egg crate Adjective مستطیل نما خلیہ دار جوروشنی نفوذ کر تا ہے ۔
Egg cup Noun بیضہ دان ۔پیالی جس میں انڈا رکھ کر کھاتے ہیں ۔
Egg dance Noun نازک کام ۔ٹیڑ ھی کھیر ۔
Egg eater Noun انڈا خور ۔ایک غیرزہریلے سانپ کی قسم ۔
Egg flip Noun انڈے اورچینی سے تیارکیا ہوا مشروب ۔
Egg fruit Noun ایک نوع کےپودے جن کے پھل کھانے میں کام آتے ہیں ۔
Egg glass Noun انڈےکے ابلنے کا وقت بتانے والا شیشہ ۔
Egg glue Noun وہ مادہ جوانڈو ں کو باہم متصل کرتا ہے ۔
Egg head Noun دانشور ۔
Egg hot Noun شراب اور انڈےسے تیار شدہ گرم مشروب ۔
Egg is white and yolk is yellow Phrase انڈہ سفید ہے اور زردی پیلی
Egg membrane Noun انڈا جھلی ۔انڈے کا پردہ ۔
Egg mmbrance one of a series of structures depending on the group around the egg of an animal in addition to the plasma membrance egg membrances have a range of ffunctions including controlling the entry of sperm and protection
Egg nog Noun مشروب بیضہ ۔ ایک قسم کا مشروب جو انڈوں کے ساتھ چینی ، دودھ ، جائفل اور بعض اوقات الکحل پھینٹ کر تیار کیا جاتا ہے ۔
Egg nucleus Noun انڈا مرکزہ ۔
Egg parasite Noun کیڑوں کے انڈوں میں پیدا ہو نے والےمتعدد غشائی پردار ان میں سے کوئی ایک ۔
Egg picking Noun ایک قسم کا کھیل جس میں مقابلہ باز اُبالےہوئے انڈوں پر ضرب لگاتے ہیں ۔
Egg plant Noun بینگن کا پودا ۔ بادنجان جس کا پھل بیضوی شکل کا اور رنگ ارغوانی ہوتا ہے ۔
Egg plum Noun انڈے کی شکل کا ہلکا ز رد رنگ کا بیر ۔
Egg powder Noun خشک انڈوں سے بنا پاوڈر ۔
Egg raft Noun بعض مچھلیو ں اورمچھروں کے انڈوں کا بہتا ہوا ڈھیر ۔