English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eg milk developed bacteria even after several minutes boiling
Ega Noun ای جی اے ۔ اینہا بسڈ گرافکس ایڈاپٹر کا مخفف ۔ ایک آئی بی ایم ویڈیو ڈسپلے سٹینڈرڈ جو ۱۹۸۴ میں متعارف ہوا ۔
Egad Interjection بخدا ۔ واللہ ۔ سبحان اللہ ۔
Egads button Noun راکٹ کے استعمال کا وہ سوئچ جس کے ذریعے کسی ناقص العمل میزائل کو پرواز کے دوران تباہ کر دیا جاتا ہے ۔
Egalitarian Adjective عقیدہ مساوات انسانی سے متعلق ۔ اس عقیدے سے متعلق کہ سب انسان برابر ہیں ۔
Egalitarianism Adjective وہ نظریہ جس کے مطابق تمام انسان سیاسی سماجی تعلیمی نشوونما میں برابر ہیں ۔
Egality Noun برابری ۔مساوات ۔
Egba Noun جنوبی نائجیریا کی ایک انجمن ۔
Egect Verb باہر پھینکنا ۔ خارج کرنا ۔ باہر کرنا ۔ نکالنا ۔
Egectment Noun بے دخلی ۔ اخراج ۔ اخراج نامہ ۔ بے دخلی کا حکم ۔
Egence Noun ضرورت ۔احتیاج ۔
Egenous describing a substance that is produced by and in an organism Phrase درون لمف ، اندرونی کان کی جھلی دار لیبی رنتھ میں سیال ۔
Eger Adjective مشتاق ۔شائق ۔
Egeran Noun بھورے رنگ کا ایک مادہ جو بو ہیمیا میں دستیا ب ہوتا ہے ۔
Egeria Noun خاتون مشیر یا رفیق ۔کسی فرد کی مخصوص دیوی ۔
Egert ایک قسم کا بگلہ ۔
Egest Verb جسم سے خارج کرنا ۔ خارج کرنا ۔ نکالنا ۔ فُضلات جسم کو خارج کرنا ۔
Egesta Noun فُضلہ ۔ بھُوک ۔ ثقل
Egestion Verb فُضلہ باہر نکالنا ۔ نہ ہضم والے اجزا۶ کو باہر نکالنا
Egestive Adjective اخراجی ۔
Egg Verb حوصلہ افزائی کرنا ۔
Egg albumen Noun انڈا البو من ۔ انڈے کی سفیدی جس میں البو من اور پروٹین رہتے ہیں ۔
Egg albumin Noun انڈے کی سفیدی
Egg and anchor Noun سانچے کی اقسام جن کی شکل بیضہ نما ہوتی ہے ۔
Egg and dart Noun یکے بعد دیگرے انڈے اور تیر نُما اشکال پر مشتمل زیور جس کی منبت کاری سانچے میں ڈھال کر کی جاتی ہے ۔
Egg and spoon race Noun دوڑکی بازی جس میں دوڑنے والے چمچے میں انڈا رکھ کر چمچہ منہ میں دبا لیتے اور دوڑتے ہیں ۔ چمچہ دوڑ ۔
Egg apparatus Noun بیض آلہ ۔
Egg apple Noun بیگن کا پودا ۔ایک متغیر رنگ ۔
Egg bag Noun بیضہ دان ۔
Egg bean Noun لوبیا ۔