English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eff Verb فحش کلامی کرنا ۔ زُبان سے گالی دینا ۔ گالی بکنا ۔
Effabla Adjective قابل بیان یا اظہا ر
Effable Adjective گُفتنی ۔ قابل اظہار ۔ کہنے کے لائق ۔
Effacable Adjective فنا پذیر ۔ مِٹ جانے والا ۔
Effaccment چھیل چھال ، مٹانا ۔
Efface Verb محو کرنا ۔
Effaceable Adjective مٹائے جانے کے قابل ۔
Effaced Verb محو کیا ۔
Effacement Adjective اعضا۶ کو محو کرنا ۔ ختم کرنا ۔ نکال دینا ۔ بالخصوص رحم کو نکال کر عورت میں صرف ظلم باقی رہنے دینا
Effacer Noun مٹانے والا ۔ معدُوم کرنے والا ۔
Effact Noun نتیجہ ۔صو رتو ں یا رنگوں کا اجتماع۔بنیادی مفہوم۔
Effecacious Adjective یقینی تاثیر رکھنے والا ۔ کاریگر ۔
Effect Noun تاثیر ، حاصل ، نتیجہ، انجام ، اثر ، قوت اثر ، زور کمال ، مقصد ۔
Effect after action Noun اثر مابعد محرک کے ابتدائی اثرات کے تحت پیدا ہونے والا رد عمل ۔
Effect culture Noun اجتماعی اثر
Effect not cleared bkg Adjective بینک میں چیک لکھنے والے کی رقم نا کافی ہونے کی وجہ سے ادائی نہ ہونے پر یہ الفاظ بینکر چیک پر لکھتا ہے ۔
Effected Verb نافذ ہوا ۔
Effecter Noun اثر کرنے والا ۔ نافذ کُنِندہ ۔
Effectful Adjective اثر پیداکرنے والا۔اثربخش۔
Effectible Adjective اثر پذیر ۔ نافذ ہونے کے قابل ۔ انجام پذیر ۔ قابل تکمیل ۔
Effection Noun انجام دہی ۔تکمیل ۔پوراکرنا۔
Effectiv mass Noun موثرکمیت۔
Effective Adjective موثر ۔ کارگر ۔ مقصد کی تکمیل کا ذریعہ ۔ واقعی ۔ جِس کا کوئی اثر ہو ۔
Effective angular velocity Noun موثر زاویائی رفتار۔
Effective antenna length Noun موثراینٹینا لمبائی۔
Effective aspect Noun موثر کیفیت ۔
Effective atomic number Noun موثرایٹمی نمبر۔
Effective atomic number rules مئوثر ایٹمی نمبروں کے اصول ۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ مرکزی ایٹم کے لیے دستیاب الیکٹران کی مجموعی تعداد جو اس کے اپنے الیکٹران سے ڈونیٹ ہوتے ہیں ( پی بانڈ سے اکیلا جوڑا ) اور ویلنٹ بانڈنگ سے ملتے ہیں وہ اگلی نوبل گیس کے مجموعی الیکٹرانز میں شامل ہوتے ہیں ۔ اس کا اطلاق عبوری دھاتی کار بونلز اور بہت سے نامیاتی دھاتی حاصلات پر ہوتا ہے لیکن پیرا میگنیٹک انواع پر نہیں ہوتا ۔
Effective average velocity Noun موثراوسط رفتار۔
Effective band width Noun بینڈکی موثرچوڑائی۔