effective atomic number rules – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مئوثر ایٹمی نمبروں کے اصول ۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ مرکزی ایٹم کے لیے دستیاب الیکٹران کی مجموعی تعداد جو اس کے اپنے الیکٹران سے ڈونیٹ ہوتے ہیں ( پی بانڈ سے اکیلا جوڑا ) اور ویلنٹ بانڈنگ سے ملتے ہیں وہ اگلی نوبل گیس کے مجموعی الیکٹرانز میں شامل ہوتے ہیں ۔ اس کا اطلاق عبوری دھاتی کار بونلز اور بہت سے نامیاتی دھاتی حاصلات پر ہوتا ہے لیکن پیرا میگنیٹک انواع پر نہیں ہوتا ۔

🔹 Roman Urdu