English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eduction | Noun | باہر لانے ۔ کشید کرنے ۔ اُجاگر کرنے کا عمل ۔ استنباط ۔ |
| Eduction pipe | Noun | بھاپ نالی ۔ وہ نالی جس سے بھاپ خارج ہوتی ہے ۔ خلا کار نالی ۔ |
| Eduction pipe | Noun | بھاپ نالی ۔ وہ نالی جس سے بھاپ خارج ہوتی ہے ۔ خلا کار نالی ۔ |
| Eduction valve | Noun | کھل مندن ۔ بھاپ خارج کرنے کی نالی ۔ |
| Eduction valve | Noun | کھل مندن ۔ بھاپ خارج کرنے کی نالی ۔ |
| Eductive | Adjective | خارج ہونے والا ۔ استخراج کرنے والا ۔ باہر لانے والا ۔ |
| Eductor | Noun | کشیدکار ۔ اِستنباط کرنے والا ۔ |
| Edulcorate | Verb | تصفیہ کرنا ۔ صاف کرنا ۔ دھو کر تیزابوں ، اجزاۓ شور اور آلودگی سے پاک کرنا ۔ |
| Edulcoration | Noun | صفائی ۔ |
| Edulcorator | Noun | صاف کرنے والا ۔ کیمیاوی اجزا کو الگ کرنے والا ۔ |
| Eduskunta | Noun | فن لینڈ کی پارلیمنٹ ۔ یا پارلیمانی سسٹم ۔ |
| Edutainment | Noun | تعلیمی و تفریحی پروگرام ۔ |
| Edward | Noun | ایڈورڈ چہارم کا فرشتہ ۔ یا ایڈورڈ سوم کا امیر ۔ |
| Edward syndrome | Noun | اس خلل میں انسان کے خلیے میں ۴۶ کی بجائے ۴۷ کروموسوم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے دماغی خلل بھی ہوتا ہے ۔ |
| Edwardian | Adjective | انگلستان کے بادشاہ ایڈورڈ ہفتم کے عہد سے متعلق ۔ متمول ۔ پرتکلف ۔ |
| Edwardine | Adjective | ایڈورڈ ششم کے عہد حکومت کے قوانین سے متعلق ۔ |
| Edwards syndrome | — | — |
| Edwards syndrome | — | — |
| Edwardsia mollis | Adjective | ارغوان ۔ بنا |
| Eeg | Noun | الیکٹرو انسافیلو گراف کا مخفف ۔ |
| Eeg | Noun | الیکٹرو انسافیلو گراف کا مخفف ۔ |
| Eel | Noun | کمزور ، متلون شخص ، بام مچھلی ، ایک سفید کپڑا جو سر کے میں پڑ جاتا ہے ۔ |
| Eel backed | Adjective | ایسے گھوڑے جن کی پشت کے کنارے کالے نشان ہوتے ہیں ۔ |
| Eel basket | — | — |
| Eel bed | — | — |
| Eel grass | Adjective | سوالہ ۔ سیالہ ۔ ایک آبی پودا |
| Eel pout | Noun | مچھلی کی دو مختلف قسمیں ۔ بچے دینے والی خاردار بلینی اور بربوط مچھلی ۔ |
| Eel worm | Noun | کیچوا ۔ خیطیہ ۔ ایک کیڑا از قسم خیطیہ ۔ |
| Eelctro deposition | Noun | برقی انداخت ۔ برق پاشی کی وجہ سے کِسی برقیرے یعنی الیکٹروڈ پر مادے کے جمع ہونے یا جمع کرنے کا عمل برقی اندلخت میں برقی ملمع کاری بھی شامِل ہے ۔ |
| Eelgrass | Adjective | ایل گراس ۔ اشنہ بحر ۔ سمندر کا پھول دار پودا ۔ اس کے پتے گھاس کی طرح لمبے ہوتے ہیں ۔ دلدلی علاقوں میں پایا جاتا ہے اور بہت سے بحری حیوانوں کی غذا ہے ۔ |