English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eelpout | Noun | خاندان کی کوئی مچھلی جِس کا جِسم پتلا اور پُشت و دبر کے پر دم سے جا ملتے ہیں ۔ |
| Eelworm | Noun | مُختلف کیچووں یا خیطی کیڑوں میں سے کوئی جو درختوں کی جڑوں میں بستے ہیں ۔ |
| Eely | Adjective | مانند بام ماہی ۔ بام مچھلی جیسا ۔ |
| Eembryography | Adjective | ایمبریو گرافی ۔ جنین نگاری ۔ ایمبریو کی تشکیل اور نشوونما کا بیان ۔ |
| Eembryologist | Adjective | ایمبریولوجسٹ ۔ ماہر جنین ۔ ایسا فرد جسے علم الجنین پر عبور ہو ۔ |
| Eembryonic membrane | Adjective | ایمبریونک ممبرین ۔ جنین کی جھلی ۔ خلوی جھلی جو زائی گوٹ سے اخذ کی جاتی ہے ۔لیکن ایپی ڈرمس کے باہر رہتی ہے ۔ زردی کی تھیلی ۔ کوریون ۔ ایمنیون وغیرہ ۔ |
| Eems | Noun | ای ای ایم ایس ۔ اینہانسڈ ایکسپنڈڈ میموری سپیسیفیکیشن کا مخفف اوریجنل ایکسپنڈڈ میموری سپیسفیکیشن کا سپرسیٹ ۔ |
| Een a most | — | — |
| Eence | Adjective | اسکاٹ لینڈ کی متبادل شکل ۔ |
| Eendemic | Adjective | کسی مخصوص ملک یا آبادی میں پایا جانے والا مرض ۔ |
| Eendemiology | Noun | کسی مخصوص ملک یا آبادی میں پائے جانے والے کا مطا لعہ یا علم ۔ |
| Eeprom | Noun | ای ای پی آر او ایم ۔ الیکٹریکلی ایریز ایبل پروگرام ریڈ آنلی میموری کا مخفف ۔ ای پرام کی ایک قسم جسے ایک برقی سگنل سے اریز کیا جا سکتا ہے ۔ |
| Eera | Name | ايرو ۔ محتاط دیکھنے والا ۔ |
| Eerie | Adjective | وہمی ، بُزدل ، اوہا پرست ، عجیب و غیب ، بھیانک ۔ |
| Eerily | Adverb | پُراسرار طور پر ۔ خوفناک طریقے سے ۔ |
| Eeriness | Noun | پُراسراریت ۔ خوفناکی ۔ |
| Eerisome | Adjective | مو ہوم ۔ تاریک ۔ |
| Ees | Name | عیص: گھنا درخت ۔ سایہ دار درخت ۔ |
| Eesar | Name | ایثار ۔ قربانی ۔ |
| Eesha | Name | عیشہ ۔ چین وراحت کی زندگی آرام و سکون کی زندگی ۔ |
| Eesome | Adjective | دلپذیر ۔ خوش منظر ۔ خُوش نما ۔ |
| Eethyl | Noun | الکحل ۔اثیر اور اسیٹک ایسڈ کی زمین ۔ |
| Eexorcization | Noun | جھاڑ پھونک کرنا ۔ بھوت اتارنا ۔ |
| Eeza | Name | عیزہ ۔ خاص مہک ۔ |
| Efa | Noun | ایسینشل فیٹی ایسڈز کا مخفف ۔ |
| Efatese | Noun | ایک یفٹ قوم ۔ یا اس کا کوئی فرد ۔ |
| Efcortelan | Noun | ایک فیصد کورٹیسول کریم پر مشتمل دوا کا تجارتی نام ۔ |
| Efcortesol | Noun | کورٹیسول فاسفیٹ کے وریدی ٹیکے میں استعمال کے لیے محلول کا تجارتی نام ۔ |
| Efe | Noun | بلجین کانگو کی وسط سوڈانی زبان ۔ |
| Efended | Verb | حفاظت کی ۔ |