English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Educational accountability Adjective اس ذمہ داری کا نبھانا جو طلبہ میں مخصوص نتائج پیدا کر سکے ۔
Educational adjustment Noun تعلیمی مطابقت ۔
Educational administration Noun تعلیمی انتظام ۔
Educational age Noun سن کمال ۔ تعلیم حاصل کرنے کی عمر ۔
Educational age ea Adjective معیاری تحصیلی آزمایشوں کی متعین کردہ عمر جس میں عام طور پر طالب علم کوئی مخصوص درجہ حاصل کر لیتے ہیں ۔
Educational aid Noun تعلیمی امداد ۔ تعلیم کے معاملے میں امداد ۔
Educational annuity plan policy Noun تعلیمی سالانہ پلان پالیسی ۔
Educational anthropology Adjective علم بشریات کے تصورات یا تعلیمی اداروں پر اطلاق ۔
Educational assessment Adjective وہ سرگرمی جس کے ذریعے سے فرد کی اہلیت اور تعلیمی اکتساب کی پیمایش ہو سکے ۔
Educational blindness Noun تعلیمی اندھا
Educational career Noun تعلیمی ترقی ۔
Educational counselling Adjective تعلیمی نمو اور پیشہ ورانہ انتخاب سے متعلق عمل مشاورت ۔
Educational dance Adjective وہ ناچ جو طلبہ میں منظم و مربوط آواز پر حرکت کا فن پیدا کرے ۔
Educational deferment Verb جن ممالک میں لازمی فوجی خدمات رائج ہیں ان میں تعلیم کی وجہ سے طلبہ کو فوجی ملازمت سے متشنی قرار دینا ۔
Educational department Noun شعبہ تعلیم ۔
Educational determinism Noun یہ نظریہ کہ فرد میں تعلیمی صلاحیت ارثی ہوتی ہے ۔
Educational development Adjective تعلیمی نظام کے متغیرات میں کسی معیار کے مطابق مثبت سمت میں نمونی تبدیلی ۔
Educational disadvantaged Adjective وہ شخص جس کو تعلیم کے محدود مواقع ملے ہوں ۔
Educational film Noun تعلیمی فلم ۔ تعلیم سے متعلق فلم ۔
Educational gumnastics Adjective جسمانی تعلیم کی وہ قسم جس میں میکانکی انداز میں ورزشوں کے تکرار کی بجائے انفرادی کو چنگ پر توجہ دی جاتی ہے ۔
Educational institution تعلیمی ادارہ ۔ درسگاہ ۔
Educational ladder Adjective وہ نظام جس میں بچہ ابتدائی سے اعلی تعلیم کی منزلیں طے کرتا ہے ۔
Educational material Noun تعلیمی سامان ۔ تعلیم حاصل کرنے یا تعلیم دینے کے دوران استعمال ہونے والا سامان ۔
Educational measurement Verb انسانی خوبیوں کی مقداری روپ دینا ۔
Educational objectives Adjective تعلیمی تجربات کے مطلوبہ انجام کا بیان یہ یا تو طلبہ کی صلاحیتوں کی نمو یا اکتساب علم کی زبان میں بیان ہوتے ہیں ۔
Educational plan Noun تعلیمی منصوبہ ۔
Educational planning Verb مستقبل کی ضروریات کے مطابق تعلیمی منصوبے بنانا ۔
Educational policy Noun تعلیمی پالیسی ۔
Educational programme auditor Adjective وہ شخص جو تعلیم اور حساب داری دونوں میں ماہر ہو نیز تعلیمی پروگرام کی لاگت تاثیر جانچنے کا ہنر رکھتا ہو ۔
Educational psychologist Adjective وہ نفسیات دان جو بچوں کی تعلیمی رہنمائی پر کام کر رہا ہو نیز انفرادی تعلیمی نشوونما کے مسائل اس کے موضوع میں داخل ہوں ۔