English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Educational psychology | Adjective | تعلیمی افزایش اور طرز عمل اور اس کے تمام پہلوئوں کا مطالعہ ۔ |
| Educational psycology | Noun | تعلیمی نفسیات ۔ عملی نفسیات کی شاخ جوتدریس اورتعلیم سےبحث کرتی ہے ۔ |
| Educational psyhology | Noun | تعلیمی نفسیات ۔ نفسیات آموزش ۔ نفسیات کا وہ شعبہ جو نفسیاتی طریقوں اور نظریات کے مطابق تعلیمی مسائل کا جائزہ لیتا ہے ۔ |
| Educational quotient | Adjective | طبعی عمر کو تعلیمی عمر پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Educational reforms | Noun | تعلیمی اصلاحات ۔ |
| Educational research | Adjective | تعلیمی نظام نظاموں اور اعمال کا مطالعہ ۔ |
| Educational service | Noun | محکمہ تعلیم ۔ تعلیمی ملازمت ۔ |
| Educational sociology | Noun | تعلیم و تربیت کی امرانیات ۔ تعلیم کے مقاصد اور تنظیم کا مطالعہ ۔ |
| Educational tariff | Noun | تعلیمی ٹیرف ۔ |
| Educational technology | Adjective | تعلیم میں مشینی کل پرزوں مثلا سمعی و بصری معاونات وغیرہ کا استعمال ۔ |
| Educational test | Noun | امتحان جو مضامینِ مطالعہ کے حصول کا تعین کرتا ہے ۔ |
| Educational testing service | Adjective | وہ تنظیم جو تدریسی مواد اور تعلیمی نظام کے جائزے کا بندوبست کرے ۔ |
| Educational thought | Adjective | فلسفہ تعلیم پر پرانے انداز کے سلسیس جو عظیم فلاسفہ کے انداز فکر تصورات و خیالات پر مشتمل ہوتے تھے ۔ |
| Educational ties | اتحاد تعلیمی ۔ | |
| Educational toys | Adjective | تعلیم و کھیل کے مقاصد کے لیے تیار کیے گئے کھلونے ۔ |
| Educational voucher | Adjective | وہ مالی معاونت کا نظام جو کوئی شخص اپنی مرضی کے ادارے میں تعلیمی دورانیہ کے اخراجات کی مد میں استعمال کر سکے ۔ |
| Educationalist | Noun | حامی تعلیم ۔ تعلیم کا حامی ۔ تعلیم کی حمایت کرنے والا ۔ |
| Educationally | Adverb | تعلیمی یا تدریسی انداز میں ۔ |
| Educationally subnormal | Adjective | وہ بچے جن کی ذہنی پسماندگی اتنی ہو کہ ان کو خصوصی تعلیم کے سکولوں میں بھیجا جائے جن کا آئی کیو ۴۵ تا ۸۰ کے درمیان ہو ۔ |
| Educationally subnormalesn | — | — |
| Educationist | Noun | ماہرِ تعليم ۔ |
| Educative | Adjective | بصيرت افروز ۔ حقائق افروز |
| Educative theory of punishment | Noun | تعلیمی نظریہؑ سزا ۔ |
| Educator | Noun | معلم ۔ |
| Educatory | Adjective | تعلیمی ۔ تربیتی ۔ آموزشی ۔ |
| Educe | Verb | چھپی ہوئی حالت سے نکالنا اخذ کرنا ۔ |
| Educed | Verb | چھپی ہوئی حالت سے نکالا ، اخذ کیا ۔ |
| Educible | Adjective | نکالنے کے قابل ۔ قابل استخراج ۔ |
| Educology | Adjective | تدریسی فنون یا عمل تدریس کے نظریے کا نظری مطالعہ ۔ |
| Educt | Noun | کیمیا : وہ جسم جو کسی دوسرے جسم سے نکالا جائے ۔ استخراج و استنباط ۔ ادراک ۔ جسم فرعی ۔ مادہؑ مستخرجہ ۔ |