English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Edosol Noun نَمَک کے بَغَیر خُشَک دُودھ
Edp Noun ای ڈی پی ۔ الیکٹرونک ڈیٹا پروسیسنگ کا مخفف ۔
Edriophthalmian Adjective (حیوانیات) قائم چشمہ کے مشابہ ۔ یا اس سے متعلق ۔
Edriophthalmic Adjective (حیوانیات) قائم چشمہ ۔
Edrophonium test Noun آنکھ کے پٹھوں کی کمزوری معلوم کرنے کا ٹسٹ ۔
Edta Noun ایتھائلین ڈائی امائن ٹیٹرا ایسی ٹک ایسڈ جس کے سوڈیم اور کیلشیم کے نمکیات جسم سے ضرر رساں دھاتوں کے آئن خارج کرنے میں مدد دیتے ہیں ۔
Edta ethylene diamine tetracetic acid
Edta the tetrasodium salt of ethylene diamineteraacetic acid is a very suefule ligand that can envelop many metal ions forming a chelate Phrase ای ڈی ٹی اے اڈٹ ایتھائیلین ڈائی امین ، ٹیٹرا ایسٹک ایسڈ ایک اہم چنگالی ایجنٹ عموما ٹیٹرا سوڈا نمک کی صورت میں استعمال ہوتا ہے ۔
Edu Noun ای ڈی یو ۔ انٹرنیٹ ڈومین نیم سسٹم میں بالا ترین ڈومین جو چار سالہ ڈگری تعلیمی اداروں کے ایڈریسز کی شناحت ہے ۔
Eduative Adverb بصیرت افروز ۔ حقائق افروز ۔
Educabilia Noun مشیمی دودھیل ۔ جانوروں کا ایک قبیلہ ۔ جس میں اعلٰی درجے کے پستان دار جانور ہوتے ہیں ۔
Educability Noun تربیت پذیری ۔ تعلیم حاصل کرنے کی صلاحیت ۔
Educable Adjective تعلیم یافتہ ۔ قابل درس ۔ قابل تعلیم ۔
Educable child Adjective وہ بچہ جس کی ذہنی پسماندگی کی شدت بہت زیادہ نہ ہو بچہ بنیادی تعلم ایک خاص حد تک سیکھ سکے ۔
Educand Noun طالب علم ۔ جسے تعلیم حاصل کرنا ہے ۔
Educate تعلیم دینا ۔
Educated Adjective پڑھا لِکھا ۔ تعلیم یافتہ خصوصاً معمولی سے زیادہ عِلم رکھنے والا ۔ شائستہ ۔
Educated unemployment Noun تعلیم یافتہ افراد کی بیروزگاری ۔
Educatee Noun تعلیم پانے والا ۔ متعلم ۔ طالب علم ۔
Education Noun تعلیم ۔ علم ۔
Education begins a gentleman conversation completes him
Education begins a gentleman conversation completes him
Education code Noun ضابطہٴ تعلیم ۔
Education comittee تعلیمی کمیٹی ۔
Education department Noun شعبہء تعلیم ۔
Education fund Noun سرمایہؑ تعلیم ۔ تعلیمی فنڈز ۔
Education is a possession which cannot be taken away Phrase علم چرایا نہیں جا سکتا
Education is beneficial to all Phrase تعلیم سب کے لیے مفید ہے
Education of attention Noun تعلیم توجہ ۔ توجہ دلانے کی تعلیم ۔
Educational Adjective ٹیلی وژن کے ذریعے سے تعلیمی پروگرام کی براڈ کاسٹنگ ۔