English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Edit1 Noun ایڈٹ ۔ ایک فائل یا ڈاکیومنٹ میں کی جانے والی ایک تبدیلی ۔
Edit2 Verb ایڈٹ موجودہ فائل یا ڈاکیومنٹ میں تبدیلی لانا ۔
Edited Verb کانٹ چھانٹ کی ۔
Editio princeps Noun کِسی کتاب یا متن کی پہلی مطبوعہ اشاعت ۔
Edition ایڈیشن ۔ اشاعت ۔
Edition bindery Noun کتابوں کے مکمل ایڈیشن یا ان کی بڑی مقدار کو مشین کے ذریعے جلد درست کرنے والا پلانٹ ۔
Edition binding Noun یکساں طرز میں کتابوں کی جلد سازی ۔ جو عموماً بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے ۔
Edition deluxe Noun نفیس اشاعت ۔ طبع اعلٰی ۔ پر تکلف اشاعت ۔ اعلٰی طباعت ۔
Edition princeps Adjective کسی کتاب کی پہلی مطبوعہ اشاعت ۔ طبع اوّل ۔
Editor Noun متب کنندہ ایڈیٹر ۔ مدیر ۔
Editor in chief Noun مدیر اعلٰی ۔ شعبہ ادارت کا صدر ۔ رئیس التحریر ۔
Editorial Noun اداریہ ۔
Editorial capacity Noun مدیرانہ صلاحیت ۔
Editorial chair Noun کرسی مدیر ۔
Editorial official Noun مدیر کا عہدہ ۔ یا مقام ۔
Editorialist Noun سرمقالہ یا اداریہ لکھنے والا ۔
Editorialization Noun (اخبار نویسی ) سرمقالہ لکھنے کا عمل ۔
Editorialize Verb ادارتی اظہار راۓ کرنا ۔ کسی موضوع پر اداریے میں اپنا موقف ۔
Editorially Adverb ادارتی طور پر ۔
Editorship Noun ادارت ۔
Editress Noun مدیرہ ۔ ( مدیر کی تانیث )
Edlin Noun ایڈلن ۔ ایک آﺅٹ ڈیٹڈ لائن بائی لائن ٹیکسٹ ایڈیٹر جس کا استعمال ایم ایس ڈاس ورژن ۵ میں ہوا ۔ اس کا او ایس /۲ہم منصب ایس ایس ای ہے ۔
Edner gland Noun زبان کے پچھلی جانب حس ذائقہ والی جگہ سے متصل غدود
Edo Noun بانجریا کی ایک نیگرو قوم ۔ اس قوم کا فرد ۔ اس قوم کی زبان ۔
Edo dram Noun ای ڈی او ڈی آر اے ایم ۔ ایکسٹنڈڈ ڈیٹا آﺅٹ ڈائنامک رینڈم ایکسیس میموری کا مخفف ۔
Edo ram Noun ای ڈی او ریم ۔ ایکسٹنڈ ڈیٹا آﺅٹ رینڈم ایکسیس میموری کا مخفف ۔ ڈائنامک ریم کی ایک قسم جو سی پی یو کے لیے ڈیٹا دستیاب رکھتا ہے جبکہ اس اثناء میں اگلا میموری ایکسیس شروع کیا جا رہا ہوتا ہے ۔
Edolescent education Noun تعلیم نو بالغاں ۔
Edomite Noun عیسٰی کے قبیلے یا نسل کا کوئی فرد ۔
Edomitic Adjective عیسی کے قبیلے سے متعلق ۔
Edomitish Adjective (ادومی) عیسی کے اخلاف میں سے ایک جو بحرالمیت کے جنوب میں زندگی بسر کرتا تھا ۔