English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Edicter Verb فرمان یا قانون کے طور پر جاری کرنا ۔ حکم نامہ صادر کرنا ۔ اصول و ضوابط وضع کرنا ۔
Edictum Noun (فرمان حکومت) وہ فرمان جو بادشاہ کی طرف سے رعایا کے لیے صادر کیا جائے ۔ قانون یا اعلان ۔ جس کی حیثیت قانون کی ہو ۔
Edictum prepetum Noun دائمی فرمان ۔
Edictum provincialia Noun صوبوں کے لیے مخصوص فرمان ۔
Edictum urbana Noun شہر میں رہنے والوں کے لیے مخصوص فرمان ۔
Edificant Adjective تعمیر بخش ۔ تہذیب بخش ۔
Edificate Adjective تعمیر شدہ بنا ہوا ۔
Edification Noun افادہ رُوحانی ۔ تعلیم و اصلاح کا عمل ۔ تہذیب عقل و دل ۔
Edificative Adjective سازندہ ۔ تعمیر بخش ۔ مہذب ۔ اخلاق ۔ مقدس کرنے والا ۔
Edificatory Noun سازندہ ۔ تعمیر کے لیے موزوں مطلوب یا مناسب ۔ مہذب ۔
Edifice Noun حویلی ۔ بڑی عمارت ۔ خاص طور پر کوئی تعمیر جو اپنی ظاہری صورت اور جسامت کے لحاظ سے متاثر کرنے والی ہو ۔
Edificial Adjective بڑی عمارت یا محل ۔ یا اس سے متعلق ۔ تعمیری ۔
Edified Verb تعمیر کی ۔
Edifier Noun مصلح ۔ مُعلم اخلاق ۔
Edify Verb تعمیر کرنا ۔
Edifying Adjective, Adverb سکھانے کے قابل ۔ اصلاحی ۔
Edifyingly Adverb اخلاقی و روحانی رفعت پیدا کرتے ہوئے ۔
Edifyingness Noun تہذیب ۔ اخلاق ۔ اخلاقی و روحانی ترفع پیدا کرنے کی صفت ۔
Edigastrium Verb جوف شکم کا بالائی حصہ ۔
Edile Noun قدیم روم میں پبلک عمارت کا انچارج مجسٹریٹ ۔
Edinburgh Noun اسکاٹ لینڈ کے دارالسلطنت ایڈ نبرگ کا یا اس سے متعلق ۔ ایڈنبرگ میں مروجہ قسم یا طرز کا ۔
Edingtonite Noun (معدنیات ) ایک ہلکی سفید اور نیم شفاف معدنی شے ۔
Edipus Adjective اوپس ، الجھاﺅ ۔ نفسی تجزیاتی نظرئیہ میں لاشعوری الجھاﺅ جو لڑکے میں ماں سے محبت (ماہرین نفسیات کے نزدیک جنسی نو عیت کی) کے لیے پیدا ہوتا ہے اور باپ سے حسدکرتاہے
Edison accumulator Noun برقی قُوَّت کا ذخیرہ کرنے کا ایک سیل جِس میں مُثبت پلیٹ نِکل کی ، منفی پلیٹ لوہے کی ہوتی ہے ۔
Edison battery Noun, Adjective ایک بیٹری جس کا فریم سٹیل کا ہوتا ہے ۔ اور جس میں کاسٹک پوٹاش کا محلول ہوتا ہے ۔
Edison cell Noun کسی ایڈیسن بیٹری کا سیل ۔ (برقی خانہ )
Edison effect Noun کِسی تاباں یعنی روشن اور گرم تار سے کِسی ٹھنڈی پلیٹ میں برقی کا ایصال
Edit Verb ترتیب دینا ۔ مدون کرنا ۔
Edit key Noun ایڈٹ کی ۔ سافٹ ویئر ایپلیکیشن میں پہلے سے وضع کردہ کی یا کیز کا ایک کمبلینیشن ملاپ جنہیں دبانے سے ایپلیکیشن ایڈٹ موڈ میں داخل ہو جاتی ہے ۔
Edit mide Noun ایڈٹ موڈ ۔ پروگرام کا ایک موڈ جس میں صارف ایک ڈاکیو منٹ میں تبدیلیاں پیدا کر سکتا ہے جیسا کہ ڈیٹا انسرٹ کرنا یا ٹیکسٹ ڈیلیٹ کرنا ۔