English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Edgeways Adverb کِنارے کو نُمایاں یا دیکھنے والے کی طرف کیے ہوۓ ۔
Edgily Adverb چڑچڑے پن سے ۔ مضطربانہ ۔
Edginess Noun اضطراب ۔ چڑچڑا پن ۔
Edging Noun جھالر ۔ حاشیہ ۔ گوٹ ۔ باڑھ پر رکھنے کا عمل ۔ تراش خراش ۔
Edging grinder Noun بیکار لکڑی کو پیسنے والی ایک مشین ۔
Edging knife Noun دھار بنانے والا چاقو ۔
Edgingly Adverb رفتہ رفتہ ۔ تھوڑا تھوڑا کر کے ۔
Edgy Adjective تیز دھارا والا ۔ واضع طور پر متعین ۔ چڑچڑا ۔
Edh Noun اینگلوسیکسن حرف جس کی جلی شکلی ڈی ہے اور جو انگریزی کے ٹی ایچ کے مماثل ہے ۔
Edherent Noun بافتوںاور ڈھانچہ کا مقام اتصالی
Edi Noun ای ڈی آئی ۔ الیکٹرونک ڈیٹا انٹر چینج کا مخفف ۔ معیار کا ایک سیٹ جو بزنس ڈاکومنٹس کے کمپیوٹرز کے مابین ٹرانسفر کو کنٹرول کرتا ہے مثلا پر چیز آرڈر اور انوائسز ۔
Edibilis Noun, Adjective خوردنی ۔ ماکول ۔ ایسے پرندوں کا گھونسلہ جو کھائے جاتے ہیں ۔
Edibility Noun کسی چیز کے کھائے جانے کی صلاحیت ۔
Edible Adjective کھانے کے قابل ۔ لذیز ۔ مزیدار ۔اشیائے خوردنی ۔
Edible birds nest Noun مختلف قسم کے چھوٹے پرندوں کا گھونسلہ ۔
Edible canna Noun ایشیا کی جڑی بوٹی ۔ ایک قسم کی جڑی بوٹی ۔
Edible dormouse Noun (حیوانیات) یورپ خصوصاً خطہؑ بحر روم کے مختلف عام خرموش میں سے کوئی ایک ۔
Edible frog Noun ایک قسم کا مینڈک ۔
Edible galingale Noun خلنجان ۔
Edible non Noun غیر خوردنی
Edible pea Adjective کھانے کے قابل ۔ خوردنی
Edible pine Adjective چلغوزہ ۔ ایک اہم خشک میوہ
Edible snail Noun غذا میں کام آنے والا گھونگا ۔
Edible tuberous root Adjective آلُو ۔ ایک اہم سبزی
Edibleness Verb, Adjective کھائے جانے کے قابل ہونا ۔
Edict Noun فتویٰ فرمان ۔ حکم ۔
Edict of wantes Noun فرانس کے بادشاہ ہنری چہارم کا فرمان ۔ جسے لوئی چہار دہم نے منسوخ کر دیا ۔
Edictal Adjective حُکمیہ ۔ فرمان سے متعلق ۔
Edictalis Adjective کسی فرمان کا یا اس سے متعلق ۔ حامل فرمان ۔ حکمی ۔ فرمانی ۔
Edictally Adverb بطور فرمان ۔ حکمنامے کے طور پر ۔