English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eddying | Noun | (موسمیات) ہوائی بھنور ۔ |
| Edea | Noun | اعضائے تناسل |
| Edecrin | Noun | ایتھا کرائنک ایسڈ کا مخفف ۔ |
| Edeitis | Adjective | اعضائے تناسل کی سوزش |
| Edel weiss | Noun | (نباتیات) کوہستان الپ کا ایک پودا جس میں سفید پھول پیدا ہوتے ہیں ۔ اور یہ سوئزر لینڈ کے پہاڑوں کی انتہائی بلندیوں پر پایا جاتا ہے ۔ |
| Edeleanu process | ایڈیلا نو پراسیس ۔ استخراج کا ایک طریقہ جس میں مائع سلفر ڈائی آکسائیڈ کا استعمال ایرومیٹک ہائیڈ رو کاربنز اور پولر مالیکیولز کو پیٹرولیم سے الگ کرنے کیلئے کیا جاتا ہے ۔ | |
| Edelweiss | Noun | کوہستان آلپس کی ایک مرکّب بُوٹی ازقسم لینٹوپوڈیم جس کے پُھول ، پتے سفید اور روئیں دار ہوتے ہیں ۔ |
| Edema | Noun | ورم ۔ ورم جو کسی حونابی جوف یا رابطے کے ریشے میں مائع کے حد سے زیادہ جمع ہونے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Edema of the leg | Noun | ورم پا ۔ پاوؑں کی سُوجن ۔ |
| Edematose | Noun | ورمی ۔ اماسی ۔ پھُولا ۔ سُوجا ۔ |
| Edematous | Adjective | ورمی ۔ |
| Eden | Noun | جنت ۔ بہشت ۔ فردوس ۔ باغ عدن ۔ |
| Edenata | Noun | غیر فطری آماس یا سوجن ۔ |
| Edene | Noun | حضرت آدم و حوا کا مسکن ۔ باغ عدن ۔ فردوس بریں ۔ غایت سرور انسباط ۔ |
| Edenic | Adjective | ادیما سے متعلق ۔ باغ عدن کی طرح ۔ یا اس سے متعلق ۔ |
| Edenize | Verb | باغ عدن کی طرح بنانا ۔ عدن یا فردوس میں داخل کرنا ۔ |
| Edental | Adjective | ادنت ۔ بے دانتا جانور ۔ |
| Edentata | Noun | بوپلا ۔ ادنت ۔ بے دانتا ۔ ایسے جانور جِن کے دانت نہیں ہوتے ۔ |
| Edentate | Adjective | ادنت ۔ بے دانت ۔ میمل اور بے دندان حیوانات کے ایک سلسلے سے متعلق جس میں سلاتھ ، آرما ڈیلو اور جنوبی امریکا کا مورخور شامل ہیں ۔ |
| Edentated | Adjective | بغیر دانتوں کے ۔ |
| Edentation | Adjective | فقدان دنداں |
| Edentia | Adjective | دانتوں کا نہ ہونا |
| Edentulous | Adjective | بے دانت ۔ ادنت ۔ |
| Edeology | Adjective | علم اعضائے تناسل ۔ تناسلیات |
| Edeoptosis | Adjective | خروج اعضائے تناسل ۔ اعضائے تناسل کا فالج |
| Edessan | Noun | قدیم میسوپوٹامیہ کا ایک شہر یا اس سے متعلق ۔ |
| Edestin | Noun | (کیمیا) ایڈسٹن : بہت سے خوردنی بیجوں میں پایا جانے والا ایک قلمی گلوبولین ۔ |
| Edgar | Noun | مصنفوں کی پیشہ ور تنظیم کی جانب سے پر اسرار تصنیف کے لیے کسی مصنف کو انعام میں ملنے والا ایڈگر ایلن پو کابسٹ ۔ |
| Edge | Verb | لعن طعن کرنا ۔ |
| Edge a line along which two faces of a polyhedron meet | Phrase | دھاڑا ، کنارا ، حاشیہ ، وہ لائن جس پر کثیر الطّوح کر دو رخ ملتے ہیں ۔ |