English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eczema weeping | Noun | ترچنبل ، چھاجن جس میں بہت زیادہ مواد خارج ہو |
| Eczemaasthmasyndrome | — | — |
| Eczematization | Noun | جلد کا اکزیمائی خلل جس سے دوسری جلد متاثر ہو جائے ۔ |
| Eczematogenic | Noun, Adjective | اکزیما پیدا کرنے والا ۔ |
| Eczematogenous | Adjective | اکزیما پیدا کرنے والا ۔ |
| Eczematoid | Adjective | ایگزیما نما ۔ چھاجن نما |
| Eczematous | Adjective | ایگزیمائی ۔ ایگزیما یا چنبل سے متعلّق ۔ |
| Eczimatization | Verb | ایگزیما ہونا ۔ ایگزیما لاحق ہونے کی تصدیق ہو جانا |
| Ed | Verb | دھو کر صاف کیا ۔ |
| Edacious | Adjective | پُرخور ۔ پیٹو ۔ چٹورا ۔ کھاوٴ ۔ |
| Edaciousness | Noun | پیٹوپن ۔ لالچ ۔ |
| Edacity | Noun | بسیار خوری ۔ پیٹو پن ۔ چٹورا پن ۔ |
| Edage | Noun | دھار ۔ اثر ۔ زور ۔ |
| Edam | Noun | ولندیزی پنیر ۔ دابا ہوا اور خوشبو دار زرد ولندیزی پنیر جو چپٹے گولوں کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Edaphic | Adjective | زمینی ۔ گِلی ۔ مٹّی یا گلی عوامل سے متعلّق ۔ |
| Edaphic climax | Noun | ماحولی عروج جو زمین کے عناصر آب و ہوا اور طبیعی حالات سے پیدا ہو ۔ |
| Edaphodont | Adjective | (فوسلیات) کی جنس کی مچھلی کا فوسیل ۔ فیل ماہی ۔ |
| Edaphology | Noun | طینیات : اراضیات ۔ مٹی کا علم ۔ |
| Edaphon | Noun | زمین کے اندر رہنے والے جاندار اور پودے ۔ |
| Edd | Noun | ایکسپکٹڈ ڈیٹ آف ڈلیوری کا مخفف ۔ |
| Edda | Noun | قرون وسطیٰ کی آئس لینڈ کی نظموں کا مجموعہ جو ناروی قوم کی داستانوں سے تعلق رکھتی ہیں ۔ |
| Edder | Noun | جبے وغیرہ کو مضبوط کرنے والا چوبی تسمہ ۔ |
| Eddering | Noun | چوبی تسمے میں استعمال ہونے والی اشیا ؑ |
| Eddic | Adjective | بارھویں اور تیرھویں صدی کے آئس لینڈی اساطیر اور شاعری کے مجموعوں ایڈا میں سے کسی ایک کے متعلّق ۔ |
| Eddied | Verb | دائرے میں گھوما ۔ |
| Eddish | Noun | جانوروں کو دام میں لانے کے لیے محصور چراگاہ یا پارکؑ ۔ وہ گھاس جو دوبارہ اُگتی ہے ۔ ٹہنٹی دار میدان ۔ |
| Eddoes | Noun | قلقاق کی بصلی دار ساق یا ریشے ۔ |
| Eddy | Verb | دائرے میں گھومنا ۔ |
| Eddy currents | Noun | (برقیات ) گردابی رویں ۔ ایڈی رویں (جغرافیہ) بھنور نما رنویں ۔ |
| Eddy wind | Noun | موسمیات : بگولہ ۔ گردباد ۔ |