English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Extrovert personality Noun خارج بیں شخصیت ۔
Extrovertedextraverted
Extrovertextravert
Extrude نکال دیتا ۔
Extruded Verb دھکیلا ۔
Extruded disk Noun مرکزہ کے گودا کا لٹک جانا
Extrusion Noun بِرُوں اَندازی ۔ بِرُوں اَنداختگی ۔ اَخراج ۔ آگے کو نِکلا ہُوا حِصّہ ۔
Extrusion flow Noun نکال پھینکنے کا بہاﺅ ۔
Extrusive Adjective بَرآمدہ ۔ مُخرِجَہ ۔ باہِر نِکلنے والا ۔ باہِر نِکلنے سے مُتعَلِّق ۔
Extrusive rocks Noun برآمدہ ۔ مُخرجہ یا برآتشی چٹانیں ۔ ایسی چٹانیں جو آتِش فِشانوں کا سیال مادہ باہِر آنے اور ٹھوس شکل اِختیار کرنے سے بنی ہوں ۔
Extumescence Noun دُنبل ۔ طب ۔
Extund Verb پیٹنا ۔
Exubation Noun نالی داخل کر کے کوئی کام کرنے کے بعد نالی خارج کرنا
Exuberance Noun افراط ۔ کثرت ۔ بہتات ۔ ریل پیل ۔
Exuberanceexuberancy
Exuberant Adjective پُر جوش ۔ زِندہ دِل ۔ بے قابُو ۔ لَبريز ۔ وافَر ۔ مالا مال ۔
Exuberant granulation Noun اندمال زخم کے وقت بکثرت انگور آنا
Exuberantly Adverb بہ افراط ۔ افراط سے ۔ کثرت سے ۔
Exuberate Verb وافَر ہونا ۔ با اَفراط ہونا ۔ زِيادہ ہونا ۔
Exuberently Adverb کَثرَت سے ۔ اَفراط سے ۔ زِندہ دِلانہ ۔
Exucontian Noun عیسائیو ں کا ایک فرقہ ۔
Exudate Noun رَشحہ ۔ خارَج ہونے والا مادّہ
Exudatin choroiditis Noun اخراجی مشیمیہ کی سوزش
Exudation Noun زخم کے اخراج رطوبت ۔
Exudation cyst Noun تراوشی گلٹی
Exudative Adjective ارتشاح یا اس سے متعلق ۔ ارتشاحی ۔ رسنے والا ۔
Exudative bronchitic Noun رشحی شعبی سوزش
Exudative inflammatory Noun پیپ والی سوزش
Exudative retinitis diffuse Noun شبکیہ النکابی جوہری کی سوزش
Exude Verb پسینہ نکلنا ۔