English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exuded Verb پسینہ نکلا ۔
Exudeexudate
Exulcerate Verb ناسور ہونا ۔
Exulcerated Verb ناسور ہوا ۔
Exulceration Noun تقرح ۔ قرحت ۔
Exulcerative Adjective قرحی ۔ طب ۔
Exult پھولے نہ سمانا ۔
Exultant Adjective نہايَت خُوش ۔ شاداں و فَرحاں ۔ فَخَر کُناں ۔
Exultantly Adverb وَفُورِ مُسَرّت سے ۔ فَخرومُباہات سے ۔
Exultation Noun نشاط ، شادمانی ، خرمی ، خوشی ۔
Exultationexultanceexultancy
Exulted Verb بہت خوش ہوا ۔
Exultingly Adverb فخریہ طور پر ۔
Exumbilication Noun ناف کاہرنیا
Exumbral Adjective بروں چھتر ۔ (حیوانیات )
Exumbrella Noun بروں چھتری ۔ بر چتر ۔
Exumbrellar Adjective بر چتری ۔ طب ۔
Exurb Noun مَحُولا بالا مَعنوں ميں ۔ شہَر سے باہِر کی کوئی بَستی ۔ وہ علاقَہ جَہاں شہَر کے باشِندے رہتے ہوں ۔
Exurbanite Noun سابِق شہَری ۔ شہَر کا سابِق باشِندہ ۔ شہَر ميں پہلے سے رہنے والا ۔
Exurbia Noun مَحُولا بالا مَعنوں ميں ۔ شہَر کی مُضافاتی بَستِياں ۔
Exuveae Noun کٹے ہوئے اعضاء گڑھے
Exuvia Noun کینچلی ۔ خول ۔ مثلاً کِسی سانپ کی کینچلی ۔
Exuviable Adjective انسال پذیر ۔افتادنی ۔
Exuviae Noun اِنسال ۔ خَول ۔ پوست وَغيرَہ ۔
Exuvial Adjective اِنسالی ۔ خَولی ۔ پوست نُما ۔
Exuviate Verb اُتارنا ۔ اُتار پَھينکنا ۔ جَيسے سانپ کا کينچلی کو اُتارنا ۔
Exuviation Noun کينچلی چھوڑنا ۔ غَملِ اِنسال ۔
Exvacuo hydrocephalus Noun دماغی کمزوری میں خراب ہونے والی بافتوں کی جگہ پانی پڑنا
Exvino Noun جسم کے کسی حصہ کو نکال باہر کرنا اور پھر صاف کر کے اس کی اصل جگہ واپس لگا دینا جیسے گردہ صاف کرنے کے بعد لگایا جاتا ہے
Exvoto Noun منت بڑھا ئی ۔ منت کا ۔ نذر کا ۔