English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eyalet Noun ترکی سلطنت کا انتطا میہ علاقہ ۔
Eyas باز کا بچہ ۔
Eyas musket Noun باز نر بچہ ۔
Eye آئی ۔ آنکھ ۔ چشم
Eye able Adjective قابِلِ مُشاہَدہ ۔ قابِلِ جائزہ ۔ ديکھنے کے قابِل ۔
Eye appeal Noun جاذب نظر ۔
Eye baby Noun تماشائیوں کا نقشہ جو دوسرں کی آنکھیں میں نظر آئے ۔
Eye ball Adjective آنکھ کا انڈا یا ڈھیلا ۔
Eye ball Adjective آنکھ کا انڈا یا ڈھیلا ۔
Eye bank Noun قَرنِيہ بَينک ۔ وہ مَقام جَہاں قَرنِيے ذَخِيرہ کِيے جاتے ہيں ۔
Eye bar Noun فلزی سلاخ جس کے ایک سرے پر سوراخ ہوتا ہے اور پُل میں کام آتی ہے ۔
Eye bath Noun انکھ دھونے کے پیالی ۔
Eye beam Noun نظر ۔ نگاہ ۔
Eye black Noun آنکھ کا نیل
Eye bolt Noun ناکا ،کُنڈا ۔ لوہے کی چِٹخَنی ۔ جِس کے سِرے پر آنکڑے وغيرہ کے لِيے آنکھ جيسا سوراخ ہو ۔
Eye bone Noun حلقہ ء چشم ۔
Eye bright Noun پودا جو قدیم زمانے میں انکھوں کے علاج میں کام آتا ہیں ۔
Eye brow Noun ابرو ۔
Eye brow Noun ابرو ۔
Eye catcher Noun دِيدہ کَش ۔ مَرکَزِ نِگاہ ۔ نِگاہ کے لِيے پُر کَشِش چِيز ۔ دِلکَش ۔ دِلفَريب ۔
Eye catching Adjective نَظرِ فَريب ۔ دِيدہ کَشی سے مُتعَلِّق ۔ آنکھوں کے مُتعَلِّق ۔
Eye copy Noun نظر جو صرف دیکھ کر اتاری جائے ۔
Eye cup Noun آنکھ کاسَہ ۔ چَشمِ شو کاسَہ ۔ آئی کَپ ۔
Eye dialect Noun صَوتی اعتبار سے اَلفاظ کے غَلَط ہِجّے ۔ جہلا کی بولی کی عَکاسی کرنے والا ہِجّے ۔ غَلَط ہِجّے ۔
Eye dise Noun قرص چشم ۔ (تشریح)
Eye dotter Noun ایک چھوٹا برش جو لکڑی میں دھاریاں بنانے میں استعمال ہوتا ہیں ۔
Eye draught Noun نقشہ جو محض دیکھ کر بنایا جائے ۔
Eye drop Noun آنسو ۔ اشک ۔ سر شک ۔
Eye dropper Noun آئی ڈراپَر ۔ قَطرہ ريز ۔آنکھ ميں دَوائی ڈالنے والا آلَہ ۔
Eye fixing Noun تثیستی آنکھ