English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Extraversion Noun ارتجاع خارجی
Extravert Noun برون شغفہ ۔ غیر باطنی ۔ ایسا شخص جو باہِر کی چیزوں اور افراد سے زیادہ دِلچَسپی لیتا ہے ۔
Extravert extrovert
Extravous fatty Noun خارجی چربی
Extravsation Noun سیال کا نَزدیکی بافتوں میں بہ نِکَلنا
Extreamum Noun اعظَم ۔ اَقُل قِيمَتِ تَفاعُل ۔
Extrect Noun خلاصہ جگر خون کی خرابی میں نفع ہے
Extreme Noun انتہا ۔ حد ۔ غایت ۔نہایت ۔ حد درجہ ۔انتہائی ۔ سخت کاروائی ۔
Extreme and mean ratio Noun طرفی و وسطی نسبت ۔
Extreme justice is often extreme injustice Idiom انصاف میں بھی نرمی ضروری ہے ۔
Extreme old age Noun بہت زیادہ درازئی عمر ۔ نہایت کبر سنی ۔
Extreme terms Noun طرفین ۔ (ریاضیات )
Extreme unction Noun موت کے وقت متبرک تیل کی مالش ۔
Extreme value Noun منتہی اقدار ۔
Extremeism Noun رُجہان اِنتَہا پسَندی ۔ خَصُوصًا سَياسَت ميں ۔ نَہايَت ۔
Extremeist Noun اِنتَہا پَسَند ۔ سياسَت ميں اِنتَہا پسَندانَہ اُصُول ۔ اِقدامات کا حامی ۔
Extremeless Adjective بے حد ۔ بے انتہا ۔
Extremely Phrase انتہائی ۔
Extremely high frequency
Extremeness Noun نَہايَت ۔ اِنتَہائی پَن ۔ غُلُو ۔
Extremes are dangerous Phrase انتہا پسندی بد اعتدالی خطرناک ہے
Extremes meet Noun ضدین مل جاتے ہیں ۔
Extremeties upper Noun اطراف علیا ، بالائی اعضاء ، بالائی جوارع
Extremeunction anointing of the sick
Extremism Noun انتہا پسندی ۔ غلو ۔ حد سے گُزرنے والا عمل ۔
Extremist Noun سیاسی یا مذہبی امور میں شِدّت پسند ، کٹر ، غالی ۔ خصوصاً تشدّد پر اُکسانے والا ۔
Extremitas Noun دور کا حصہ لاطینی
Extremity مصیبت ، بد قسمتی ۔
Extremum Noun کِسی تفاعل کی قدر اعظم یا قدر اقل ۔
Extretal Adjective فُضلاتی ۔