English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Extricable Adjective سلھجانے کے لائق ، نجات دینے کا مستحق ، قابل رہائی ۔
Extricat مشکلات سے نکالنا ۔
Extricate Verb نکالنا ، خلاصی کرنا ۔
Extricated Verb نکالا ، خلاصی کی ۔
Extrication Noun گُلُو خُلاصی ۔ چُھٹکارا ۔ نِجات ۔
Extrinsic Noun بَرونی عُضلہ ۔ اندرُونی نہ ہونا
Extrinsic allergic alveolitis Noun ہوائی کیسوں کی حساسیت اور سوزش
Extrinsic evidence بیرونی شہادت ۔ خارجی شہادت ۔
Extrinsic extrinsical
Extrinsic semiconductor a semiconductor that has been doped doping Phrase ظاہری نیم موصل ، ایک نیم موصل جس میں زیادہ تر خالص یا دوسری نامکمل اشیاء کی موجودگی سے کیریر کثافت پیدا ہوتی ہے ۔
Extrinsic value خارجی قدر ۔
Extrinsic value com Adjective خارجی قدر ۔
Extrinsically Adverb غَير خِلقی طَور پَر ۔ خارجی طَور پَر ۔ بَيرُونی طَور پَر ۔
Extrinsicalness Noun خارجیت ۔ خارج ہونا ۔
Extrinsicate Verb خارجی نمائش کرنا ۔
Extripative Adjective اِستِيصالی ۔ نابُود شُدنی ۔ بَربادی ۔ تَباہ حالی ۔ تَباہی ۔
Extripator Noun تِہَس نِہَس کرنے والا ۔ نابُود کرنے والا ۔ تَباہ کرنے والا ۔ بَرباد کرنے والا ۔ ناس کرنے والا ۔
Extrophia Noun پیدائشی بدوضعی
Extrophy Verb اندر کے عضو کا باہر نکل جانا مثلا کمزوری کے باعث مثانے کا پلٹ جانا ۔
Extrorsal Adjective بیرون خم ۔ با لا رخ ۔ بروں رویہ ۔
Extrorse Adjective بالا رُخ ۔ خَم سے باہِر ۔ مَحوَر کی طرَف سے پَلٹا ہُوا ۔
Extrorsely Adverb بَرُوں رُويانہ ۔ بالا رُخانہ ۔
Extrose Adjective ایکسٹروز ۔ برون رخ ۔ اینتھر جس کا رخ باہر کی طرف ہوتا ہے ۔
Extrosum genu Noun کمان نما ٹانگ ، ٹیڑھی ٹانگ ، باہر کو ٹیڑھی ٹانگ
Extrovate Adjective برون ار ۔
Extroversion Verb اندر کی طرف کے حصہ کا باہر نکل آنا ۔
Extroversion extraversion
Extroversive extraversive
Extroversivelyextraversively
Extrovert Adjective وہ شخص جس کی غالب دلچسپی اپنی ذات سے خارج اشیاء سے ہو ۔