English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Extraterrestrial Adjective جِسکی اِبتَدا يا وَجُود بَيرُونِ عَرض ہو ۔ خارِج الاَرض ۔ غَير اَرضِی ۔
Extraterritorial Adjective غیر علاقائی ۔ خارجی بیرونی ۔ حدود ملک سے باہر ۔
Extraterritorial exterritorial
Extraterritoriality exterritoriality
Extrathecal Adjective برون غلاف ۔ ( حیوانیات)
Extrathoracic Noun بَرون صَدری ۔ تھوراسِک کہفہ سے باہَر
Extrathyroid hypermetabolism Noun تھائیرائیڈ کی خرابی کے سبب تغذیہ کی زیادتی
Extratubal Noun نالی سے باہر
Extratympanic Noun پیٹ کے ڈھول سے باہر
Extrauterine Adjective خارِج الرَحَم ۔ بَيرُونِ رَحمی ۔ بَيرونِ رَحَم واقِع ۔ وَقُوع پَذِير ۔ بَيرُونِ رَحَم حمَل ۔
Extravagance Noun نا معقولیت ۔ تجاوز ۔ فضول خرچی ۔اسراف ۔
Extravagance extravagancy
Extravagant Noun خراچ شخص ، بیجا خرچ کرنے والا آدمی ۔
Extravagantly Adverb مُسرفانہ ۔ زیادہ خرچے کے طور پر ۔ فضول خرچی کے طور پر ۔
Extravagantness Noun اسراف ۔ نامعقول دلیل یا عمل ۔
Extravaganza Noun عَظِيمُ الشَّان شَو ۔ پُر تَکَلُّف نَغماتی پيشکش ۔ کوئی نظر فَريب نُمائش ۔ عجِيب و غَريب واقِعہ ۔
Extravagate Verb بَھٹکنا ۔ مارے مارے پِھرنا ۔ آداب سے تَجاوُز کرنا ۔
Extravagence Noun فضول خرچی ۔ اسراف ۔ نامعقول دلیل یا عمل ۔ افراط ۔ بے اعتدالی ۔
Extravaginal Noun بیرون مہبل
Extravasate Verb رَگوں سے خُون کا بَزور بہانا ۔ کوہِ آتِش فِشاں کا پَھٹنا ۔ توڑ کر نِکل پَڑنا ۔ اُبل پڑنا ۔ پُھوٹ نِکلنا ۔ رِس کر پَھيل جانا ۔
Extravasation Verb, Adverb خون وغیرہ کا نکلنا بہنا ۔
Extravasation cyst Noun وعابدری گلٹی
Extravasation of blood Noun وعابدری ۔ اوعیہ دموی ۔ (خُون کی رگوں ) سے خُون کا باہِر نِکل کر جِسم کے دُوسرے حِصّوں میں جمع ہو جانا ۔
Extravascular Adjective عُروقی نِظام سے باہِر ۔
Extravehicular Adjective بَيرُونِ خَلائی جَہاز کے مُتعَلِّق ۔ خَلائی جَہاز کے بَيرُونی حِصے کے مُتعَلِّق ۔ خلائی جَہاز سے باہِر ۔
Extravehicular activity Noun بَيرُونِ خَلائی جَہاز سَرگرمی ۔
Extravenous Noun وَرید سے باہَر
Extraventicular Adjective برون دعائی ۔ بدر عروقی ۔
Extraventricular Noun دل کے بطن سے باہر
Extraveous Adjective جسم سے باہر