English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
External hiatus Noun خارجی سکتہ ۔ ( لسانیات )
External interrupt Noun ایکسٹرنل انٹرپٹ ۔ مائیکرو پروسیسر سے باہر والے ہارڈ ویئر ایلیمنٹس کی جانب سے پیدا ہونے والا ہارڈ ویئر انٹرپٹ ۔
External jugular اندرونی وداج ۔ وہ گیس جو اندرونی دماغ سے گردن تک خون لاتی لے جاتی ہے ۔
External lobe Noun بیرونی فص ۔ ( حیوانیات )
External modem Noun ایکسٹرنل موڈیم ۔ ایک تنہا موڈیم جو ایک کیبل کے ذریعے کمپیوٹر کی سیریل پورٹ سے منسلک ہوتا ہے ۔
External morphology Noun بیرونی شکلیات ۔ (حیوانیات )
External object Adjective موجود خارجی ۔ معروضی ۔
External occipitotemporal convolution Noun حارجی قزالی صدغی
External ophthalmoplegia Noun بیرونی عضلات چشم کا فالج ، یہ فالج آنکھ کے بیرونی پٹھوں کو مفلوج کرتا ہے
External opthalmia Noun (مرضیات) زورِ ظاہر ۔
External pericardiotomy Noun دل کے غلاف کی خارجی سوزش
External pilles Noun خارجی بواسیر
External primitive germlayer of embryo Noun بَیرُونی جِلد ۔ بَچَّہ دانی کے اندَر پَتلی جھِلّی جِس میں بَچَّہ لِپٹا ہوتا ہے ۔ جَنَین کی بَیرُونی اَوّلیں جِلد جِس سے اعصاب اور بَیرُونی جِلد اور دیگَر اعضا بَنتے ہَیں
External reference Noun ایکسٹرنل ریفرنس ۔ کسی پروگرام یا روٹین میں کسی آئیڈینٹفائر کی طرف حوالہ جیسا کہ کوڈ یا تاریخ جو اس روٹین یا پروگرام میں بتایا نہیں جاتا ۔
External resistance Noun بیرونی مزاحمت ۔
External resources Noun بیرونی وسائل ۔ ( تجارت )
External respiration پھیپھڑوں کے ذریعے سانس لینے کا عمل ۔
External stimulus خا ر جی مہیج ۔ خا ر جی تحر یک ۔
External storage Noun ایکسٹرنل سٹوریج ۔ ڈیٹا کے لیے ایک سٹوریج میڈیم ، جیسا کہ ڈسک یا ٹیپ یونٹ جو کمپیوٹر کی میموری سے باہر ہوتے ہیں ۔
External study Adjective خط و کتابت کورس کے ذریعے پڑھائی ۔
External surplus Noun توفیری موافق توازن ادائی ۔
External touch (عضویات) بیرونی لمس ۔
External trade Noun غیر ملکی تجارت ۔
External trade com Adjective خارجی تجارت ۔
External validity Adjective یعنی کسی حد تک کی تحقیق کے نتائج کا اطلاق دیگر صورت احوال پر ممکن ہے ۔
External version Noun باہر سے ہی کوشش کر کے بچے کو درست پوزیشن میں کر
External world Noun کائنات خارج ازذات شعوری ۔ عالم خارج ۔
Externalcephalic version عرضی جنین کو پٹانا تا کہ سر باہر آئے او ر ولادت میں آسانی ہو ۔
Externalia Noun بیرونی اعضائے تناسل ۔
Externalism Noun ظواہِر پرَستی ۔ ظواہِر پر توَجُہ کا اِرتکاز ۔ خَوارِج پر توَجُہ کا اِرتکاز ۔ ظواہِر کا غير ضُرُوری لِحاظ ۔