English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
External angle Noun خارجی زایہ
External anteroclusion Noun مقدم خارجی
External blind fissure Noun جلدی ناسور
External capacitance Noun خارجی صلاحیت ۔
External capsule Noun عدسہ اور حاجز کے درمیان سفید ریشوں سے نیا خول
External cateway protocol Noun ایکسٹرنل گیٹ وے پروٹوکول معلومات تقسیم کرنے ولا ایک پروٹوکول جو روٹرز او ر گیٹ ویز جونیٹ ورکس کو آپس میں انٹر کنیکٹ کرتے ہیں ۔
External circuit Noun بیرونی دور ۔ برقی دور کا وہ حِصَّہ جِس میں بیٹری کے اندر کا دور شامِل نہ ہو ۔
External cleft Noun (حیوانیات) بیرونی درز ۔
External combustion engine
External command Noun ایکسٹر نل کمانڈ ایک پر وگرام جو ایک آپریٹنگ سسٹم میں شامل ہوتا ہے کہ ایم ایس ڈیا جو کہ میموری میں لوڈ ہوتا ہے مگر صرف اس وقت عمل درآمد کر تا ہے جب سسٹم پر امپٹ پر اس کا نام انٹر کیا جائے ۔
External conditions of learning Adjective کوئی بھی خارجی محرک یا کمک دہی جو فرد میں رد عمل کا باعث ہو ۔
External conical refraction Noun خارجی کونکی اپ ورتن ۔
External conjugate Noun خارجی زوجی
External convertibility Noun (تجارتی )خارجی بدل پذیری ۔
External course Verb تنظیم سے باہر اپنے کارکنوں کو تربیتی ضروریات کی تکمیل کے لیے کورس پر بھیجنا ۔
External debt Noun بیرونی قرض ۔
External defence بیرونی دفاع ۔
External deficit Noun بیرونی خسارہ ۔
External degree Adjective کسی ایسے طالب علم کو ڈگری دینا جو اس ادارہ کا کبھی طالب علم نہ رہا ہو ۔
External depereciation Noun (تجارتی) خارجی فرسودگی ۔
External diseconomics Noun (تجارت)خارجی عدم کفایات ۔
External ear Noun بیرونی کان ، اذن خارجی ، کان کا یہ حصہ کری سے بنا ہوتا ہے اور اس میں چند چھوٹے عضلات بھی ہوتے ہیں
External econ Adjective ملکوں کے ساتھ تجارت خارجی کفاریات ۔
External economics Noun خارجی کفایات ۔
External evidence Adjective بیرونی یا خارجی شہادت ۔
External examination Adjective باہر کے کسی ادارے سے امتحان لینے کے لیے آنے والا ممتحن ۔
External extern Adjective باہری ۔ بیرونی ۔خارجی ۔اکتسابی ۔
External fertilization Noun بیرونی باروری ۔ ( حیوانیات )
External hard disk Noun ایکسٹرل ہارڈ ڈسک ۔ ایک آزاد ہارڈ ڈسک ، اس کا اپنا خول اور اپنی پاور سپلائی ہوتی ہے ۔
External hemorrhoidal Noun بواسیر خارجی