English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Extinction Adjective وہ عمل جس میں کسی مہیج پر رد عمل جواب دہندگی کمزور سے کمزور تر ہوتے معدوم ہو جاتی ہے ۔
Extinction coefficient beers law
Extinction the termination of the existence of a species or population Phrase ناپیدگی ، کسی جاندار کی نسل کا ختم ہو جانا ۔
Extinctive Adjective نيستی ۔ نابُودی ۔ فَنا کرنے والا ۔ مِٹانے والا ۔ تَباہ کرنے والا ۔ بَرباد کرنے والا ۔
Extineexine
Extinguish Verb نیست کرنا ۔
Extinguishable Adjective بُجھائے جانے کے قابِل ۔ فَنا پَذِير ۔ خاتمَہ کرنے کے قابِل ۔
Extinguished Verb نیست کیا ۔
Extinguisher Noun گُل گِير ۔ گُل تَراش ۔ مُطفا ۔ طَفايَہ ۔ بُجھانے والا ۔ آگ بُجھانے والا آلہ ۔
Extinguishment Noun فَنا ۔ بُجھاوٴ ۔ خاتمَہ ۔ نابُود ۔ غَرق ۔
Extinguishment of debt Adverb سقوط قرض ۔ خاتمہ قرض ۔
Extinguishment of easement سقوط حق آسائش ۔
Extingument of right سقوط حق ۔ اختتام حق ۔
Extipulate Adjective (نباتیات) بے پتیا ۔
Extirpate Verb تباہ کرنا ۔
Extirpated Verb تباہ کیا ۔
Extirpation Verb چاقو یا کھاد سے مٹا ڈالنا کاٹ دینا ۔
Extirpator Noun تہس نہس کرنے والا ۔ جڑ سے اکھاڑ ڈالنے والا ۔
Extirpotion Noun کسی حصے کو مکمل طور پر نکال دینا یا ختم کر دینا ۔
Extol Verb تعریف کرنا ۔
Extolextoll
Extolled Verb تعریف کی ۔
Extoller Noun مَدَح خَواں ۔ ثَنا خَواں ۔ سَراہنے والا ۔ ثَنا کرنے والا ۔ تَعريف کرنے والا ۔
Extolling praising you at your face is flattery منہ پر کی گئی تعریف خوشامد ہوتی ہے ۔
Extollingly Adverb مَدَح سَرائيانَہ ۔
Extolment extollment
Extorsioin Noun آنکھ کے اوپر والے حصہ باہر کو گھوم جانا
Extort جبرا وصول کرنا ۔
Extorted Verb چھین لیا ۔
Extorter Noun غاصِب ۔ زبَر دَستی لينے والا ۔ جَبراً حاصِل کرنے والا ۔ حُکمًا وَصُول کرنے والا ۔ بَزور لينے والا ۔