English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Extenuating circumstances Noun شدت یا سنگینی کم کرنے والے حالات ۔
Extenuatingly Adverb نرمی سے کام لیتے ہوۓ ۔ آرام سے کام لیتے ہوۓ ۔ بغیر کِسی جبر کے کام لینے کے طور پر ۔
Extenuation Noun شِدَّت ميں کَمی کرنے کا فِعل ۔ اَہمِيَت ميں کمی کرنے کا فِعل ۔ تَخفِيف ۔ عُذَر ۔ بہانہ ۔
Extenuator Noun شِدَّت کم کرنے والا ۔ تَخفِيف کار ۔ عُذَر پَذِير ۔ اَہمِيَت کم کرنے والا ۔ عُذَر کار ۔
Extenuatory Adjective عُذَر پَذِيرانہ ۔ تَخفِيفانَہ ۔
Exteradecretal Adjective پوپ کے فرامین یا فتاوی کے مجموعے سے باہر ۔
Exteral secretin Noun افراز خارجی
Exterior Adjective بَيرُونی ۔ خارجی ۔ باہِر کی جانِب ۔ ظاہری ۔ واضِح ۔
Exterior angle Noun زاوِيَہ خارجہ ۔ بَيرُونی زَاوِيَہ ۔
Exterioritl Noun خارجی یا بیرونی ہونا ۔باہری ۔
Exteriority Noun خارجی رُخ ۔ بیروں ۔ بیرونی منظر یا شکل ۔
Exteriorization Noun تَجسِيم ۔ بَرُوں آوری ۔
Exteriorize Verb باہِر نِکالنا ۔ خارجی صُورَت دينا ۔ نِکالنا ۔
Exteriorly Adverb بَيرُونی طَور پَر ۔ خارجی طَور پَر ۔ ظاہری طَور پَر ۔
Exterminate Verb مٹا دینا ۔
Exterminated Verb مٹا دیا ۔
Extermination Noun پامالی ۔ ناس ۔ قَلَع قَمَع ۔ سَتِّيا ناس ۔ بِيخ کُنی ۔ اِستيصال ۔
Exterminative Adjective استیصالی ۔
Exterminativeexterminatory
Exterminator Noun بِيخ کُن ۔ اِستيصال کرنے والا ۔ قَلَع قَمَع کرنے والا ۔ پامال کرنے والا ۔ ناس کرنے والا ۔
Exterminatory Adjective استیصالی ۔نابود کرنے والا ۔
Extermmatiorr ختم کرنا ۔
Extern externe
Externa membra Noun زرد رنگ کی جھلی
Externa otitis Noun بیرونی کان کی سوزش جو بالعموم بیکٹیریا یا فنگس کی عفونت سے ہوتی ہے
Externa pachyleptomeningitis Noun سوزش ام جافیہ خارجی
External غیر ملکی ۔ بیرونی ۔ خارجی ۔
External account bkc Adjective غیر ملکی کھاتہ ۔
External affair ministry Noun (انتظامیہ) وزارت امور خارجہ ۔
External aneurysmal Noun خارجی انورسما