English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Externalist Noun ظواہِر پسَند ۔ خوارِج پسَند ۔
Externality Noun خارجِيَت ۔ ظاہِرِيَت ۔ خارجی خَصُوصِيَت ۔ حالات ۔ ظاہِرداری ۔ اُوپری پَن ۔
Externalization Noun تَجسِيم ۔ بَرُوں آوری ۔
Externalize Verb خیال ظاہر کرنا ۔
Externalized Verb خیال ظاہر کیا ۔
Externally Adverb خارجی طَور پَر ۔ ظاہری طَور پَر ۔ بَيرُونی طَور پَر ۔ غير ذاتی طَور پَر ۔ اَجنَبی طَور پَر ۔
Externals Noun ظاہری طور پر محسوسات ۔ اسباب ظاہری ۔
Externat Noun اسکول جس میں اقاامت گاہ نہ ہو ۔
Externee Noun جلاوطن ۔ جسے دیس سے نکالا ملا ہو ۔
Externel debt loan غیر ملکی قرضہ ، خارجی قرضہ ۔
Externextern
Externi of the insufficiency Noun آنکھ کے بیرونی عضلات میں عدم کفایت کے سبب اندرونی انحراف واقع ہونا (پوٹے کا)
Externity Noun خارجیت ۔ خارجی حصہ ۔
Externity right Noun داہنا ہاتھ یا داہنی طرف
Externment Noun جلاوطنی ۔ دیس نکالا ۔
Externus Noun بیرونی ،کسی حصہ جسم کا مرکزی جسم یا مرکزی مقام سے باہر ہونا
Externus os Noun مدخل رحم خارجی
Externus rectum Noun عضلہ مستقیم وحشیہ
Externus vestus Noun وحشیوں جیسا عضلہ ، مستعہ وحثیہ ، عضلہ حیوانی وسیع
Exteroceptive Adjective مُحَرّکاتِ خارجی کے بارے ميں ۔ بَرُوں گِير کے بارے ميں ۔ مُحَرّکاتِ خارجی کے مُتعَلِّق ۔
Exteroceptor Noun بَرآخَذ ۔ بَرُوں گِير ۔ بَرُوں گِير حاسَہ ۔
Exterrestrial Adjective غیر ارضی ۔
Exterritorial Adjective ملکی قانون کی دستر سسے باہر ۔ سرحد سے باہر ۔ علاقہ سے باہر ۔
Exterritoriality Adjective حقوق برون مرزی ۔ حق خارج المملکتی ۔ معافیت ومعصومیت نمائندہ سیاسی ۔
Extersion Noun صاف کرنا یا مٹانا ۔
Extertainment Noun تفریح
Extima Noun خون کی رگ کا سب سے بیرونی پرت
Extinct Adjective مَعدُوم ۔نابُود ۔ ناپَيد ۔
Extinct volcano بجھا آتش فشاں جس کا مادہ ختم ہو گیا ہو ۔
Extincteur Noun آگ بجھانے کا آلہ ۔ مطفا ۔