English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Extension of demand کسی چیز کی قیمت گرنے سے اُس چیز کی طلب کا بڑھ جانا ۔
Extension of demand econ Adjective طلب میں توسیع ۔
Extension of time توسیع میعاد ۔
Extension order حکم نامہ توسیع ۔
Extensional Adjective پھيلاوٴ سے مُتعَلِّق ۔ تَوسِيعی ۔ بَڑھا ہُوا ۔ پھيلا ہُوا ۔ وُسعَت کے مُتعَلِّق ۔
Extensionality Noun پھيلاوٴ ۔ توسِعيَت ۔ وُسعَت ۔
Extensionally Adverb وُسعَت پَذِيرانَہ ۔ تَوسِيعی طَور پَر ۔ پھيلاوٴ کے طَور پَر ۔
Extensionist Noun توسیع کا حامی ۔
Extensity Noun وُسعَت ۔ تَوسِعيَت ۔ اِمتَدادِيَت ۔
Extensity of pleasure Noun (فلسفہ) وسعت لذت ۔
Extensive پورا ، مکمل ، دور تک پھیلا ہوا ۔
Extensive agriculture agr Adjective زمین کے بڑے رقبوں پر کاشت کاری جبکہ زمین سستی ہو اور اُسے کم سے کم محنت اور خرچ سے کام میں لایا جاسکتا ہے ۔
Extensive cultivation Noun وسیع کاشت ۔
Extensive property a property of a thermodynamic system that scales as the size of the system Phrase امتدادی خصوصیت ، تھرموڈائنامک نظام کی وہ خصوصیت جس انحصار نظام کے سائز پر ہوتا ہے ۔
Extensively Adverb وَسِيع طَور پَر ۔ جامِع طَور پَر ۔ فَراخی طَور پر ۔
Extensiveness Noun وُسعَت ۔ تَوسِيع ۔ فَراخی ۔
Extensometer Noun اِمتداد پیما ۔ ایک آلہ جِس سے یہ معلُوم کیا جاتا ہے کہ دھات کی کوئی سُلاخ پھیل کر کِتنی بڑی ہو گئی ہے ۔
Extensometer a device for measuring the increase in length the extension of body when it is stretched Phrase امداد پیما ، اطلاق سنٹریس ، کے تحت کسی جسم میں پیدا ہونے والی زیادتی کی پیمائش کے لیے آلہ ۔
Extensor باسطہ ( عضلہ) ۔ ایسا عضلہ جو سکڑنے پر جسم کے کسی حصے کو سیدھا کرتا ہے ۔
Extensor muscle Adjective کسی عضو کو پھیلانے والے پٹھے ۔
Extensory Adjective بسطی ۔انبساطی ۔
Extensum Noun جسم منبسط ۔
Extent پھیلاو ۔ وسعت ۔ کشادگی ۔
Extent of application وسعت اطلاق ۔
Extention centre Adjective کالج یا یونیورسٹی کی طرف سے قائم کردہ وہ مرکز جو تعلیم میں توسیعی سرگرمیوں کا ذمہ دار ہو ۔
Extention education Adjective کسی تعلیمی ادارے کی طرف سے اپنے باقاعدہ طلبہ کے علاوہ دوسرے لوگوں کے لیے تیار کردہ تعلیمی سرگرمیاں ۔
Extention studies Adjective عام مضامین سے ہٹ کر متعلقہ دلچسپیوں کی خاطر مطالعہ ۔
Extenuate Verb اَہمِيَت کو کم کرنا ۔ شِدَّت کو کم کرنا ۔ تَخفِيف کرنا ۔ اَصَل سے کم کا اَندازہ لگانا ۔ زيادہ اَہمِيَت نہ دينا ۔
Extenuated Verb دبلا کیا ، کم کیا ۔
Extenuating Adjective شِدَّت کم کرنے والا ۔ اَہمِيَت کم کرنے والا ۔ اَہمِيَت نَہ دينے والا ۔