English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Extend | Verb | پھیلانا ۔ |
| Extendable | Adjective | قابل توسیع ۔ بڑھانے کے قابل ۔ طول دینے کے قابل ۔ پھیلانے کے قابل ۔ |
| Extended | Verb | پھیلایا ۔ |
| Extended ascii | Noun | ایکسٹینڈڈ آسکی ۔ کریکٹرز کا کوئی سیٹ جو آسکی مقداروں کی تفویص کیا جاتا ہے ۔ |
| Extended bond | Noun | توسیع شدہ بانڈ ۔ |
| Extended burial | Noun | (تاریخ ) اعضا کو پھیلا کر دفنانا ۔ |
| Extended coverage | پالیسی میں بیان کردہ خطرات کے علاوہ بنیادی پالیسی میں دقت ۔ | |
| Extended credit | طویل مدت کے لئے قرضہ ۔ | |
| Extended disability | Noun | (تجارت) توسیعی معذروی مفاد ۔ |
| Extended education | Adjective | سکول چھوڑنے کی عمر سے بڑھ جانے والی تعلیم ۔ |
| Extended family | Adjective | میاں بیوی بچوں کے علاوہ قریبی خونی رشتہ داروں پر مشتمل خاندان ۔ |
| Extended release | Noun | مقررہ مقدار سے نصف یا نصف سے بھی کم دینا |
| Extendedly | Adverb | پھيلے ہُوے اَنداز ميں ۔ دراز شُدہ طَور پر ۔ تَوسِيع کردہ طَور پر ۔ |
| Extendedness | Noun | تَوسِيعيَت ۔ پھيلاوٴ ۔ چوڑائی ۔ وُسعَت ۔ مَبسُوط ۔ |
| Extender | Noun | لُغوی معنی ۔ باہِر کھینچنا ۔ بعض مادّے جِنھیں روغن میں مِلا دیا جاتا ہے ۔ |
| Extenderextendor | — | — |
| Extendibility | Noun | وُسعَت پذِيری ۔ پھيلنے کی خاصِيَت ۔ بڑھنے کی خاصِيَت ۔ امدادی خاصِيَت ۔ دراز کرنے کی خاصِيَت ۔ |
| Extendible | Adjective | وُسعَت پَذير ۔ قابِلِ توسِيع ۔ بڑھانے کے قابِل ۔ پھيلانے کے قابِل ۔ مَدَد کرنے کے قابِل ۔ پيش کرنے کے قابِل ۔ |
| Extendibleextensible | — | — |
| Extensibility | Noun | وُسعَت پذِيری ۔ |
| Extensible | Adjective | قابِلِ توسِيع ۔ وُسعَت پَذِير ۔ بَڑھانے کے قابِل ۔ |
| Extensibleness | Noun | وسعت پذیری ۔ |
| Extensile | Adjective | وُسعَت پذِير ۔ جو آگے بَڑھايا جا سَکے ۔ قابلِ توسِيع ۔ |
| Extensimeterextensometer | — | — |
| Extension | Adjective | پھیلائو ۔ |
| Extension bridge | Noun | کانٹی لیور پل |
| Extension calipers | Noun | خم پرکاری توسیع |
| Extension course | Noun | توسیعی نصاب ۔ |
| Extension inservice | توسیع ملازمت ۔ | |
| Extension manager | Noun | ایکسٹنشن مینیجر ۔ ایک مکنوش یوٹیلٹی جسے اپیل نے تیار کیا جو صارف کو اس بات کا تعین کرنے دے کہ کمپیوٹر کو آن کرنے پر کون سی ایپلیکیشنز اس پر لوڈ تھیں ۔ |