English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Expresser | Noun | بَيان کُنُندہ ۔ اِظہار کُنُندہ ۔ اعلان کُنُندہ ۔ |
| Expressible expressable | — | — |
| Expression | اظہار ۔ طاقت کے ذریعے اخراج مثلا یوٹرس سے پلیسنٹا کا اخراج ۔ چھاتی سے دودھ کھینچنا وغیرہ ۔ موڈ یا احساسات کا چہرہ سے اظہار ۔ | |
| Expression anything expessed in alagebraic form as in an equation or formula | Phrase | جملہ ، علامت میں قیمت یا تعلق کی نمائدگی ، طاقت کے ذریعے اخراج مثلاَ یوٹرس سے پلیسنٹا کا اخراج ، چھای سے دودھ کھینچنا وغیرہ ، موڈ یا احساسات کا چیرہ سے اظہار ۔ |
| Expression mark | Noun | موسیقی کی علامت ۔ |
| Expression stop | Noun | وقفہ جس کی وجہ سے سر بدل جاتا ہے ۔ |
| Expression vector a plasmid or other recombinant dna vector the permits a gene to expressed when inserted into a host cell | Phrase | ایکسپریشن ویکٹر ، پلازمڈ ڈی این اے ویکٹر جو ہوسٹ خلیے میں داخل شدہ جین کو ظاہر ہونے دیتا ہے ۔ |
| Expressional | Adjective | اسلوبی ۔ باطن نگارانہ ۔ اصطلاحی ۔ |
| Expressionism | Noun | اِظہاریت ۔ |
| Expressionist | Noun | اِظہارِيَت پسَند ۔ باطِن نَگار ۔ عِلامتِيَت پسَند ۔ |
| Expressionistic | Adjective | اِظہارِيَت پَسَندانَہ ۔ |
| Expressionistically | Adverb | اِظہارِيَت پَسَندانَہ طَور پَر ۔ |
| Expressionless | Adjective | لا اِظہار ۔ کورا ۔ سَپاٹ ۔ اِظہار جَذبات سے عاری ۔ |
| Expressionlessly | Adverb | لا اِظہارانَہ ۔ |
| Expressive | Adjective | مَظہَر ۔ عَکاسی ۔آئنہ دار ۔ تَرجَمانی کرنے والا ۔ عَکاسی کرنے والا ۔ مَعنی خيز ۔ اہَم ۔ وَقِيع ۔ با مَعنی ۔ بَھر پُور ۔ |
| Expressive aphasia | Noun | جس بیانی (حرکی) |
| Expressive arts | Adjective | مثلا ڈرامہ موسیقی کھیل جمنا سٹک وغیرہ جیسی سرگرمیاں جن کے ذریعے سے لوگ اظہار ذات کر سکتے ہیں ۔ |
| Expressive language developmental | Noun | زبان یا اشاروں سے بچوں کا دو سروں کو اپنا ماضی ضمیر سمجھانہ سکنا |
| Expressive motor aphasia | Adjective | گویائی کا خلل جس میں مریض سب کچھ سمجھتا ہے مگر صحیح زبان میں اپنا مفہوم ادا نہیں کر سکتا ۔ |
| Expressive of | Noun | مظہر ۔ طاہر کرنے والا ۔ |
| Expressive writing | Adverb | مثلا ذاتی شذرے ڈائری خود نوشت اور ذاتی خطوط وغیرہ ۔ |
| Expressively | Adverb | واضِح طَور پَر ۔ بَھر پُور اَنداز ميں ۔ وَضاحَت سے ۔ تَفصِيل سے ۔ تَشرِيحی طَور پَر ۔ |
| Expressiveness | Noun | وَضاحَت ۔ صَراحَت ۔ فَصاحَت ۔ قُوّتِ بَيان ۔ بَھر پُور اِظہار ۔ |
| Expressivity | Noun | مظہریت ۔ فلسفہ ۔ |
| Expressless | Adjective | نا قابل بیان یا اظہار ۔ |
| Expressliness | Noun | اِظہار پَن ۔ صَراحَت پَن ۔ وضاحَت پَن ۔ |
| Expressly | Adverb | صَراحتًا ۔ واضِح طَور پَر ۔ مُعَيّن مَقصَد کے مُتعَلِّق ۔ دو ٹوک اَلفاظ ميں ۔ صاف طَور پَر ۔ |
| Expressman | Noun | وہ شخص جو پارسل وصول کرتا ہے اور تقسیم کرتا ہے ۔ |
| Expressnes | Noun | تیزی ۔ تعجیل ۔ |
| Expressway | Noun | شہر میں موٹروں کے چلنے کی سڑک ۔ ایسی سڑک جِس پر گاڑیاں وغیرہ چلتی ہیں ۔ |