English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Expound Verb تفصیل سے سمجھانا ۔ تفصیل سے بیان کرنا ۔
Expounded Verb وضاحت کی ۔
Expounder Noun شارع ۔ بيان کرنے والا ۔ تَشرِيح کرنے والا ۔ کہنے والا ۔ تَعبِير کرنے والا ۔
Expranolol ایکس پرینولول ۔ پراپرینولول ۔
Express Verb ظاہر کرنا ۔ ادا کرنا ۔ اظہار کرنا ۔
Express acceptance Noun واضع منظوری ۔
Express authority Noun واضح اختیار ۔
Express coach Noun تیز سفر کرنے والی بس ۔
Express condi صریح شرط ، واضح شرط ۔
Express condition Noun ظاہر شرط ۔
Express consent Noun واضح رضامندی ۔ صریحی رضامندی ۔
Express delivery Adjective تیز ڈلیوری ۔
Express in words Verb بیان کرنا ۔
Express inability of معذوری کا اظہار کرنا ۔ معذرت کرنا ۔ افسوس کرنا ۔
Express lane Adjective تیز رفتار گاڑیوں کی لین ۔
Express man Noun تَعجِيلی کارکُن ۔ تَعجِيلی نَقل و حمَل ۔ تَعجِيل کار ۔
Express oneself Idiom اپنے خیالات کا اظہار کرنا ۔
Express post Noun وہ ڈاک سروس جو خطوط اور پارسل بہت تیزی سے لوگوں تک پہنچاتی ہے ۔
Express proposal Adjective واضح تجویز ۔ ( تجارت)
Express rifle Noun شِکار کھيلنے والی رائفَل ۔ توڑے دار رائفَل ۔ بَڑے جانوَروں کا شِکار کھيلنے والی رائفَل ۔
Express service Noun تعجیلی سروس ۔
Express train Noun تیز سفر کرنے والی ٹرین ۔
Express way Noun شاہراہ ۔ بَڑی سَڑک ۔ راہِ فراخ ۔ خَيابان ۔
Expressage Noun تَعجِيلی ذَرائع سے پارسَلوں کی نَقل و حَمَل ۔ تَرسِيل ۔ اِس قِسَم کی تَرسِيل پَر عائد ہونے والا خَرچ ۔
Expressed Adjective نُچڑا ہوا ۔ متعلقہ ۔ اظہار ۔
Expressed acceptance واضح قبولیت ۔
Expressed oil Noun غیر فراری تیل
Expressed promise صریحی وعدہ ۔
Expressed sorrow over action or loss
Expressed trust Noun امانت صریح ۔