English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Expurgatory expurgatorial
Exquatur Noun کسی حکومت کی طرف سے دوسری حکومت کے سفیر کا تسلیم کرنا ۔ پروانہ قبولیت ۔
Exquisite Adjective نادَر ۔ لَطِيف ۔ عُمدہ ۔ خُوب ۔پاکِيزہ ۔اَعلٰی ۔ مَہارَت ۔ نَزاکَت ۔ تَربِيَت ۔ شَرافَت ۔ پاکِيزگی ۔ مُسَرَّت ۔
Exquisitely Adverb لَطافَت سے ۔ نَزاکَت سے ۔ نَفاسَت سے ۔ پاکِيزگی سے ۔ عُمدَگی سے ۔
Exquisitenees Noun نفاست ۔نزاکت ۔
Exquisiteness Noun لَطافَت ۔ نَزاکَت ۔ نَفاسَت ۔ خُوش ذَوقی ۔
Exquisitism Noun بانکپن ۔چھیلا پن ۔
Exsaction Noun (جراحی )قطع عضو ۔استصال ۔
Exsanguinate Verb سارا خُون نِکال دينا ۔ خُون خارِج کرنا ۔ کِسی کا خُون لينا ۔
Exsanguinatioe Noun بغیر خون
Exsanguination دفع الدم ۔ بے خون بنانے کا طریقہ کار ۔
Exsanguine Adjective کَم خُون ۔ جِس ميں خُون کَم ہو ۔ خُون کی کَمی والا ۔
Exsanguinity Noun خون کی کمی ۔
Exsanguinous Adjective بے خون ۔کم خون ۔
Exsccicative Noun خشک ہونے والا
Exscind Verb قَطَع کَرنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔
Exsect Verb قطع کر دینا یا کاٹ کر نکال دینا ۔
Exsection Noun اِنقَطاعِ عُضو ۔ اِستِيصال ۔
Exsector Noun خارج کرنے والا آلہ، قطع کرنے والا آلہ خشک کرنے والا
Exsert Verb دھکا دے کر باہر کرنا ۔
Exserted Verb دھکا دے کر باہر کیا ۔
Exsertible Adjective قابل براَمد ۔
Exsertile Adjective باہر نکالنے کے لائق۔
Exsertion Noun باہر نکلنا ۔باہر نکالنا ۔
Exsiccant Adjective سکھانے والا ۔خشک کرنے والی ۔
Exsiccate Noun خَشکندہ ۔ خُشک کرنا ۔ مثلاً زمین کو خُشک کرنا ۔
Exsiccation Noun خشک کرنا
Exsiccative Adjective خُشکاندہ ۔ مُجَفَف ۔
Exsiccator Noun تَجفِيف ۔ خُشکاوٴ ۔
Exsokeleton Noun ہڈی یا کھال کے باہری پرت کا ڈھانچا ۔ برون ڈھانچا ۔ کالبد ظاہری ۔